Mehfil-04-02-2017-1

مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ کی محفل آج شب مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگی

Published: 04-02-2017 تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام گوشہء درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ کی روحانی محفل آج شب 4 فروری (بروز ہفتہ) کو بعد از نماز عشاء مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہو گی۔ خصوصی خطاب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کریں گے ۔ تقریب میں نامور علماء، مشائخ عظام، […]