News-29-Mar-2017-3

قرآن پڑھنا اور پڑھانا بہترین علم اور عمل ہے : ڈاکٹر حسین محی الدین

Published : 29th Mar, 2017 لاہور(28 مارچ 2017) تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین نے مرکزی سیکرٹریٹ میں عرفان القرآن سکالرز ٹریننگ کیمپ میں شرکت کرنیوالے معلمین و معلمات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں قرآنی تعلیمات کو عام کرنے کی ضرورت ہے ۔اللہ کے کلام کواس کے مکمل معنی […]

News-29-Mar-2017-2

۔ 10 روزہ عرفان القرآن کورس کی اختتامی تقریب ، پوزیشن حاصل کرنیوالے سکالرز میں شیلڈز تقسیم

Published : 29th Mar, 2017  گزشتہ روز10 روزہ عرفان القرآن کورس کی اختتامی تقریب مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد کی گئی ۔تقریب سے تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ عرفان القرآن کورس مکمل کرنے والے معلمین اور معلمات میں اسناد جبکہ اول دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنیوالے […]

News-28-Mar-2017-7

منہاج القرآن انڈیا (میسور)کے زیر اہتمام اتحاد امت اور تعلیمات پیران پیر کانفرنس کا انعقاد

Published : 28th Mar, 2017  تحریک منہاج القرآن انڈیا (میسور)کے زیر اہتمام اتحاد امت اور تعلیمات غوث اعظم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں بغداد سے شیخ ہاشم الدین گیلانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔کانفرنس سےمولانا سید تنویر ہاشمی، مولانا حبیب احمد الحسینی، خسرو چشتی، مولانا عبید اللہ، سید بابر اشرف اور مولانا […]

News-25-Mar-2017-3

منہاج القرآن فیصل آباد کے زیر اہتمام پی پی 65 غلام محمدآبادمیں میلادمصطفےٰ کانفرنس کا انعقاد

Published : 27th Mar, 2017 فیصل آباد( ) تحریک منہاج القرآن کے مرکزی ناظم تربیت علامہ غلام مرتضیٰ علوی نے کہا ہے کہ تاریخ عالم میں انسانی حقوق کا تصور اسلام اور پیغمبر اسلام ﷺ نے دیا۔ زندگی حقوق و فرائض سے عبارت ہے۔ اللہ اور اس کے رسولﷺ کو خوش کرنے کیلئے انسانی حقوق […]

News-25-Mar-2017-1

موجودہ نظام ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے،انقلاب وقت کی ضرورت ہے : سردار شاکر مزاری

Published : 27th Mar, 2017 ملتان ()  تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر مزاری نے کہا ہے کہ اسلام دین امن وسلامتی ہے جس کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں،اسلام کا کوئی بھی پیروکار کبھی بھی کسی بے گناہ کی جان لینے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔ہماری بدقسمتی یہ ہے […]

news-25-3-17-5

منہا ج القرآن آسٹریا(ویانا) کے زیر اہتمام اردواور پنجابی سے جرمن زبان سکھائی جائے گی، منہا ج القرآن آسٹریا سینٹر میں داخلے جاری

Published : 25th Mar, 2017   منہا ج القرآن آسٹریا(ویانا) کے زیر اہتمام اردواور پنجابی سے جرمن زبان سکھائی جائے گی۔منہاج القرآن آسٹریا سینٹر کی جانب سے پاکستانی مرد وخواتین کے لیے سالہاسال سے جاری مفت اردو یا پنجابی سے جرمن زبان کے آئندہ بنیادی کورس میں داخلہ جاری ہے۔منہاج سینٹر کے سوشل  ویلفیئرپراجیکٹ کے […]

news-25-3-17-4

منہاج القرآن کے زیر اہتمام پی پی 144 لاہور میں ورکرز کنوشن سے رفیق نجم،حافظ غلام فرید،اشتیاق حنیف و دیگر کا خطاب 

Published : 25th Mar, 2017 لاہور(24 مارچ 2017)تحریک منہاج القرآن لاہور کا ورکرز کنونشن پی پی 144شالامار ٹاؤن میں منعقد ہوا، صدارت منہاج القرآن کے نائب ناظم اعلیٰ انجینئر رفیق نجم نے کی۔کنونشن میں مطالبہ کیا گیا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں مکمل انصاف کیلئے جسٹس باقر نجفی کمیشن کی جوڈیشل رپورٹ کو پبلک کیا […]

news-25-3-17-3

دہشتگردی کو جنم دینے والے تمام محرکات کا خاتمہ ضروری ہے: فیض الرحمن درانی

Published : 25th Mar, 2017 لاہور(24 مارچ 2017)امیر تحریک منہاج القرآن نے جامع المنہاج میں نماز جمعہ کے خطبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہ انسانی خون بہانے والے دہشتگردوں کو مذاکرات کے نام پر مہلت دینا انسانی حقوق کی آڑ میں کوئی ریلیف دینا یا ان کے مکمل خاتمے کے بغیر چھوڑ […]

news-25-3-17-2

پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں کا میاں منظور احمد وٹو سے انکے سسر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

Published : 25th Mar, 2017 لاہور(24 مارچ 2017)تحریک منہاج القرآن کے قائم مقام ناظم اعلیٰ جی ایم ملک اور عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نے منظور احمد وٹوکو ان کے سسر کے انتقال پر […]

News-24-Mar-2017-7

۔ 23 مارچ کے موقع پر منہاج القرآن کے زیر اہتمام 90ممالک میں قائم اسلامک سینٹرز میں خصوصی تقاریب کا انعقاد

Published : 24th Mar, 2017 لاہور(23 مارچ 2017) پاکستان عوامی تحریک و تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام دنیا بھر کے 90ممالک میں یوم پاکستان پر خصوصی تقاریب منعقد ہوئیں ۔قومی پرچم لہرائے گئے اور ملکی ترقی و خوشحال کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔سب سے بڑی تقریب ناروے میں منعقد ہوئی جہاں پاکستانی کمیونٹی سے […]