News-22-May-2017-2

طلبا ء حقوق اور تعلیمی بجٹ میں اضافے کیلئے ایم ایس ایم شہر شہر متحرک،ریلیاں اور احتجاج، سینکڑوں افراد کی شرکت

Published : 22th May, 2017 مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان نے گزشتہ روز ملک میں تعلیمی بجٹ میں اضافے ،طلبہ کے مسائل،نصاب میں جمود کے خلاف اور یکساں تعلیمی نظام کیلئے ملک گیر احتجاج کیا اور ریلیا ں نکالیں ۔لاہور،فیصل آباد اور کراچی سمیت دیگر شہروں میں نکالی جانے والی ریلیوں میں ’’چارٹر آف ڈیمانڈ ‘‘ […]

News-20-May-2017-4

ایم ایس ایم پاکستان کی آج سے ملک گیرریلیاں اور احتجاجی مظاہرے، تعلیمی بجٹ میں اضافے، یکساں تعلیمی نظام، طلباء کے حقوق کا مطالبہ

Published : 20th May, 2017 لاہور(19 مئی 2017) مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ 20 مئی سے 26مئی تک لاہور سمیت ملک کے100 شہروں میں تعلیمی بجٹ جی ڈی پی کے 5فیصد تک لانے کیلئے احتجاجی ریلیاں نکالے گی ۔حقوق طلبہ مارچ کے عنوان سے نکالی جانیوالی احتجاجی ریلیوں میں مختلف جماعتوں کے طلبہ ونگز کے قائدین بھی […]

News-18-May-2017-5

مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ کراچی کی طلباء حقوق ریلی 20مئی فوارہ چوک تا کراچی پریس کلب ہو گی

Published : 18th May, 2017  کراچی(   ) مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام تعلیمی بجٹ میں اضافے اور یکساں تعلیمی نظام،طلباء کے حقوق کیلئے 20مئی تا 26مئی ملک گیر ریلیوں اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر رکھا ہے ۔ اس سلسلے میں مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ کراچی کے زیر اہتمام 20مئی بروز ہفتہ 3 بجے […]

News-16-May-2017-4

وطن عزیز میں تبدیلی پڑھی لکھی نظریاتی یوتھ ہی لائے گی : بشارت عزیز جسپال

Published : 16th May, 2017 لاہور(14 مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک کے صوبائی صدر بشارت جسپال سے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے وفد نے مرکزی صدر عرفان یوسف کی قیادت میں ملاقات کی اور بتایا کہ ایم ایس ایم 20 سے 26 مئی کے دوران 100 شہروں میں تعلیمی بجٹ جی ڈی پی کے 5فیصد تک بڑھانے […]

News-13-May-2017-9

تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کاورکرزکنونشن کل گلفشاں کالونی میں منعقد ہوگا

Published : 13th May, 2017 فیصل آباد (  ) تحریک منہاج القرآن وجملہ فورمز کاورکرزکنونشن14مئی بروزاتوارگلفشاں کالونی میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت ضلعی امیر سید ہدایت رسول قادری ،مہمان خصوصی صدرپنجابپاکستان عوامی تحریک چوہدری بشارت جسپال اورخصوصی خطاب مرکزی نائب ناظم اعلیٰ انجینئر محمدرفیق نجم کریں گے۔ ضلعی  سیکرٹری اطلاعات غلام محمد قادری کی […]

News-13-May-2017-7

منہاج القرآن طلبہ ونگ کا تعلیمی بجٹ میں اضافہ کیلئے 20 سے 26 مئی ملک گیر احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان

Published : 13th May, 2017 لاہور(12 مئی 2017)تحریک منہاج القرآن کے طلبہ ونگ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے20 مئی تا 26مئی تک ملک کے100 شہروں میں تعلیمی بجٹ جی ڈی پی کے 5فیصد تک لانے کیلئے احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے، ریلیاں ہر شہر کے پریس کلب کے باہر منعقد ہونگی، ایم ایس ایم […]

News-05-May-2017-5

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا ’’حقوق طلباء مارچ ‘‘کا اعلان

Published : 5th May, 2017 لاہور(04 مئی 2017) مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی صدر عرفان یوسف نے کہا ہے کہ اساتذہ کو عزت دیئے بغیر تعلیمی ترقی کا کوئی ہدف حاصل نہیں ہوسکے گا،تعلیم کے فروغ کے لیے تعلیمی بجٹ جی ڈی پی کے 5فیصد تک بڑھایا جائے، تعلیمی اداروں سے قبضہ گروپوں کے خاتمے […]

News-03-May-2017-5

حکومت طلباء اور نوجوانوں کے لیے مختلف پالیسیاں ترتیب دے : آصف عزیز

Published : 3rd May, 2017 فیصل آباد( ) تحریک منہاج القرآن کے طلباء ونگ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے ضلعی صدرآصف عزیزنے کہا ہے کہ قوم میں اجتماعی وحدت اور شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے ۔ ملک و قوم کو حقیقی نصب العین باغیرت ،با صلاحیت اور ایماندار قیادت ہی فراہم کر سکتی ہے،بدقسمتی سے […]

News-27-Aril-2017-6

عرفان یوسف کی مرکزی نائب صدر ایم ایس ایم ڈاکٹر عبداللہ سعدی کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر خصوصی مبارکباد

 Published : 27th April, 2017 لاہور: (مورخہ26اپریل 2017) مرکزی نائب صدر ایم ایس ایم عبداللہ سعدی نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔مرکزی صدر ایم ایس ایم چوہدری عرفان یوسف نےعبداللہ سعدی کو مبارکباد دی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔  

News-27-Aril-2017-2

حکومت 15 دن کے اندر لود شیڈنگ ختم کرے ، تعلیمی اداروں کو انتہا پسندی سے پاک کیا جائے، تعلیمی بجٹ 4 فی صد کیا جائے : سنٹرل ایگزیکٹو موومنٹ کے 2روزہ اجلاس میں مطالبات

 Published : 27th April, 2017 لاہور(26اپریل 2017) تحریک منہاج القرآن کے سٹودنٹ ونگ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی صدر چوہدری عرفان یوسف کی زیر صدارت ایم ایس ایم کی سنٹرل ایگزیکٹو موومنٹ کا 2 روزہ اجلاس گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گیا۔اجلاس میں قرارداد کے ذریعے لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے طلباء و طالبات کا […]

News-24-Aril-2017-7

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

Published : 24th April, 2017 لاہور(22 اپریل 2017)تحریک منہاج القرآن کے نائب ناظم اعلیٰ تنویر احمد خان نے کہا ہے کہ انسانیت کی فلاح اور ظلم سے نجات کی تمام تر کوششیں بے لوث اور عملی ہونی چاہئیں۔انسان کا فرض حق اور سچ کو سر بلند کرنے کیلئے کوششیں کرتے رہنا ہے ،اللہ کریم منزل […]

News-21-Aril-2017-3

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی آف لاہور میں ممبرشپ کیمپ کا انعقاد

Published : 21st April, 2017 مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی آف لاہور میں ممبرشپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ طلبہ نے ایم،ایس،ایم کی ممبرشپ لی اورمصطفوی مشن کے لئےہمہ وقت کوشاں رہنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔اس موقع پرصدر ایم،ایس،ایم لاہور محمد یونس نوشاہی، نائب صدر محمد ربی صدیقی اور دیگر […]

News-10-Aril-2017-7

ایم ایس ایم ضلع چنیوٹ کے زیر اہتمام تنظیمی اجلاس اظہر علی صدر منتخب

Published :10th April, 2017 ایم ایس ایم ضلع چنیوٹ کے زیر اہتمام تنظیمی اجلاس منعقد کیا گیا ۔ اجلاس میں مرکزی سیکرٹری جنرل رانا تجمل حسین، صدر سنٹرل پنجاب میاں عنصر محمود، سینئر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک، سید شاہد شاہ نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں باہمی مشاورت سے اظہر علی کو صدر منتخب کر دیا […]

News-10-Aril-2017-5

پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تصادم حکومتی نااہلی سے بین الصوبائی تنازعہ بن گیا : چوہدری عرفان یوسف

Published :10th April, 2017 لاہور(8 اپریل 2017)مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی صدرچودھری عرفان یوسف نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں پختون طلبہ پر حملہ کا معاملہ حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے بلوچستان اسمبلی کے اندر پہنچ گیا اور بین الصوبائی تنازع بن گیا ہے۔ تعلیمی اداروں کو تشدد اور خوف کا مرکز بنانے والوں […]

News-08-Aril-2017-4

ایم ایس ایم لاڑکانہ کی ماہانہ سٹڈی سرکل ایکٹیویٹی، رانا تجمل کی خصوصی شرکت

Published :8th April, 2017  مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاڑکانہ کے زیر اہتمام سٹدی سرکل آیکٹیویٹی کا انعقاد کیا گیا۔مرکزی سیکرٹری جنرل رانا تجمل نے لاڑکانہ میں ماہانہ سٹدی سرکل ایکٹیویٹی میں خصوصی شرکت کی۔ لاڑکانہ آمد پر مرکزی سیکرٹری جنرل کا شاندار استقبال کیا گیا۔  

News-05-Aril-2017-5

فروغ امن کیلئے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی جدوجہد ہمارے لیے زاد راہ ہے : آصف عزیز

Published :5th April, 2017 فیصل آباد( ) تحریک منہاج القرآن کے طلباء ونگ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے ضلعی صدر آصف عزیز نے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہایم ایس ایم گزشتہ 23 سالوں سے تعلیمی اداروں میں فروغ تعلیم اور فروغ امن کے لیے کوشاں ہے ۔ ہمارامقصد اعلی تعلیمی معیار اور اسلام […]

News-03-Aril-2017-10

ڈاکٹر طاہر القادری کا مشن نوجوانوں کو انتہا پسندی سے بچانا ہے : عرفان یوسف

Published : 3rd April, 2017  تحریک منہاج القرآن کے طلباء ونگ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی صدر عرفان یوسف کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کا مشن نوجوانوں کو انتہا پسندی سے بچانا ہے۔ پولیس یونیورسٹیز میں گھس کر طلباء پر لاٹھی چارج کرتی ہے۔ تعلیمی اداروں کے تقدس اور طلباء کی عزت نفس […]

News-31-Mar-2017-4

ایم ایس ایم کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کا تنظیمی اجلاس‎

Published : 31st Mar, 2017 ایم ایس ایم کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کا تنظیمی اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں اظہر محمود کو صدر اور محمد عمران کو سینئر نائب صدر منتخب کردیا گیا ہے ۔ ایم ایس ایم کے مرکزی اور ضلعی قائدین نے طلباء کو ایم ایس ایم کی ورکنگ […]

News-25-Mar-2017-7

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر اسکی روح کے مطابق عمدرآمد ناگزیر ہے: چوہدری فیاض احمد وڑائچ

Published : 27th Mar, 2017 ملتان ( ) پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر چوہدری فیاض احمد وڑائچ نے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے عہدیداران سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی ناسور کی حیثیت اختیار کرچکی ہے جس کے خاتمے کیلئے بھرپور آپریشن کی ضرورت ہے۔پاک فوج نے […]

News-24-Mar-2017-1

یومِ پاکستان پر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا پاکستان کو قائد کا پاکستان بنانے کا عزم

Published : 24th Mar, 2017 لاہور:(مورخہ ۲۳ مارچ ۲۰۱۷)ایم ایس ایم کے مرکزی صدر چوہدری عرفان یوسف نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان کو قائد کا پاکستان بنانے کا عزم کیا۔عرفان یوسف نے کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اس ملک کو تعلیم اور امن کا گہوارہ بنانے کے لئے ہرممکن کوشش کی جائے […]