News-24-Mar-2017-4

منہاج القرآن علماء کونسل کے زیر اہتمام ’’ تاجدار صداقت‘‘ کانفرنس کا انعقاد

Published : 24th Mar, 2017 لاہور(22 مارچ 2017)معروف مذہبی سکالر علامہ انوار المصطفیٰ ہمدمی نے کہا ہے کہ خلیفہ اول سیدنا ابو بکر صدیقؓ نے وصال نبوی ﷺ کے بعد ثابت قدم رہتے ہوئے نوزائیدہ اسلامی ریاست کو انتہائی قلیل دور خلافت میں مضبوط بنیاد پر کھڑا کر دیا، تدوین قرآن اور فسادیوں کا خاتمہ سیدنا […]

News-22-Mar-2017-6

منہاج القرآن علماء کونسل کے زیر اہتمام ” تاجدار صداقت کانفرنس” کا انعقاد

Published : 22nd Mar, 2017 لاہور(21 مارچ 2017)منہاج القرآن علماء کونسل کے زیر اہتمام اسلامک سنٹر بادامی باغ لاہور میں ’’تاجدار صداقت کانفرنس‘‘آج (بدھ)بعد نماز مغرب منعقد ہو گی ۔سجادہ نشین چورہ شریف پیر سید احمد ثقلین حیدر صدارت کریں گے ۔معروف خطیب و دانشور علامہ انوار المصطفیٰ ہمدمی ،علامہ سید فرحت حسین شاہ ،علامہ مفتی […]

News-18-Mar-2017-7

منہاج القرآن کے زیر اہتمام جمعۃ المبارک ’’یوم عظمت مصطفی ﷺ‘‘ کے طور پر منایا گیا

Published : 18th Mar, 2017 لاہور(17 مارچ 2017)منہاج القرآن علماء کونسل کے زیر اہتمام لاہور سمیت ملک بھر میں جمعۃ المبارک کو یوم عظمت مصطفی ﷺ کے طور پر منایا گیا، علمائے کرام نے مساجد میں عظمت مصطفی ﷺ،سیرت النبیﷺ اور تحفظ ناموس رسالت پر موضوعات پر خطابات کئے، نماز جمعہ کے بعد لاہور ،گوجرانوالہ، […]

News-16-Mar-2017-6

شر پسندعناصر کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ قائم کیا جائے : منہاج القرآن علماء کونسل کا مطالبہ

Published : 17th Mar, 2017 لاہور(16 مارچ 2017)منہاج القرآن علماء کونسل کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن علامہ سید فرحت حسین شاہ اور علماء کونسل کے مرکزی ناظم علامہ میر آصف اکبر قادری نے کی ، اجلاس میں منہاج القرآن علماء کونسل […]

News-13-Mar-2017-9

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد ڈالنے والے سب سے بڑے دہشت گرد ہیں : علما کونسل ملتان

Published : 13th Mar, 2017  ملتان( ) تحریک منہاج القرآن کے ضلعی امیر پروفیسر جاویدا ختر زواری،ناظم احسان سعیدی،صدر منہاج القرآن علماء کونسل علامہ امیر اظہر سعیدی،میجر محمد اقبال چغتائی،مہر فدا حسین ،رائو عظمت علی ،چوہدری محمد اکرم گجر اور دیگر رہنمائوں نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ […]

News-13-Mar-2017-3

ڈاکٹر طاہر القادری نے 37 کتب کے ذریعے دہشتگردی کے خلاف متبادل بیانیہ دیا: علامہ امداد اللہ قادری

Published : 13th Mar, 2017 لاہور ( 12 مارچ 2018)تحریک منہاج القرآن علماء کونسل کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر علامہ امداد اللہ قادری نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سر پرست ڈاکٹر محمدطاہر القادری نے 37 کتب تحریر کر کے دہشتگردی کا […]

News-09-Mar-2017-3

منہاج القرآن علماء کونسل کا ہنگامی اجلاس ، ” مذہب کو نفرت کا ذریعہ بنانے والوں کو دہشت گرد قرار دیا جائے” : علماء کونسل کا مطالبہ

Published : 9th Mar, 2017 لاہور(08 مارچ 2017)منہاج القرآن علماء کونسل کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوا ۔اجلاس کی صدارت نائب ناظم اعلیٰ منہاج القرآن علامہ سید فرحت حسین شاہ نے کی ۔اجلاس میں مرکزی صدر منہاج القرآن علماء کونسل علامہ امداد اللہ قادری ،ناظم علماء کونسل علامہ میر آصف اکبر […]

News-22-Feb-2017-2

منہاج القرآن علماء کونسل کی ’’ تحدیث نعمت کانفرنس ‘‘ آج ہو گی ، مہمان خصوصی ڈاکٹر حسن محی الدین القادری ہونگے

Published: 23rd Feb, 2017 لاہور(22 فروری 2017)منہاج القرآن علماء کونسل کے زیر اہتمام آج 23فروری جمعرات کو تحریک منہاج القرآن کے بانی و سر پرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی علمی،تحقیقی ،فکری اور امن عالم کیلئے عملی خدمات پر بعنوان’’ تحدیث نعمت کانفرنس‘‘ جامع ام اشرف یوحنا آباد فیروزپورروڈ میں منعقد ہو گی۔ کانفرنس […]