News-04-Aril-2017-3

منہاج یونیورسٹی کے زیر اہتمام 5 روزہ سپورٹس فیسٹول، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی معروف آرٹسٹ افتخار ٹھاکر کا خطاب

Published : 4th April, 2017 لاہور(03 اپریل 2017).منہاج یونیورسٹی لاہور میں پانچ روزہ سالانہ کھیلوں کا میلا سج گیا ۔کھیل برائے امن کے عنوان سے شروع ہونیوالے 5روزہ سپورٹس فیسٹول میں کرکٹ،ہاکی،والی بال ،بیڈ منٹن ،بیس بال ،کراٹے،ڈسک تھرو،لان ٹینس،ٹیبل ٹینس سمیت دیگر کھیلوں کے مقابلوں کا آغاز کر دیا گیا ۔ 3اپریل سے شروع ہونیوالا […]

News-03-Aril-2017-1

۔ ” کھیل برائے امن‘‘ منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام پانچ روزہ سالانہ سپورٹس فیسٹول کا انعقاد، مقابلوں میں فٹ بال،کراٹے،والی بال ،بیس بال،بیڈ منٹن شامل

Published : 3rd April, 2017 لاہور(یکم اپریل 2017) منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام 3 اپریل سے 7 اپریل تک 5 روزہ سالانہ سپورٹس فیسٹول کا آغاز ہو چکا ہے ۔ سپورٹس فیسٹول ’’ کھیل برائے امن‘‘ کے عنوان سے منایا جارہا ہے ۔ منہاج یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کرکٹ ،ہاکی ،فٹبال،ٹیبل ٹینس ،کراٹے ،والی […]

News-14-Mar-2017-4

ایران کے اسلامک کلچر ریلیشنز کے ڈائریکٹرجنرل آغا حامد کی ڈاکٹر حسین محی الدین سے ملاقات ، منہاج یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کادورہ

Published : 14th Mar, 2017   لاہور(13 مارچ2017)مشہد ایران سے اسلامی جمہوریہ ایران اسلامک کلچر ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل آغا حامد ملکوتی نے اپنے لاہور کے دورے کے موقع پر منہاج یونیورسٹی کا وزٹ کیااور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین سے ملاقات کی۔اس موقع پر ڈائریکٹر انٹر فیتھ ریلیشنز سہیل احمد رضا […]

News-04-Mar-2017-5

دین اسلام کی عالمگیرعظمت کی بحالی کی خاطر علماء کو عملی کردار ادا کرنا ہوگا : علامہ عزیزالحسن اعوان

Published : 4th Mar, 2017 منہاج القرآن علماء کونسل  فیصل آباد کے ضلعی امیر علامہ عزیزالحسن اعوان  نے کہا ہے کہ دین اسلام کی عالمگیر عظمت کی بحالی کی خاطر علماء کو عملی کردار ادا کرنا ہوگا۔ مادیت پرستی کے دور میں اسلاف کی یادکو تازہ کرنا ہوگا تاکہ اسلام کا جھنڈا پوری دنیا پر […]

News-18-Feb-2017-4

منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام ڈاکٹر طاہرالقادری کی 66 ویں سالگرہ کی تقریب

Published: 18th Feb, 2017 گزشتہ روز منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام  ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 66ویں سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا کہنا تھا کہ ملک اور عوام دہشتگردوں کے رحم و کرم پر ہیں ۔ قومی ایکشن پلان پر اسکی روح […]

Hafta-Taqreeb-Invt-Card-13-2-17-1

بزم منہاج 13 فروری تا 16 فروری ہفتہ تقریبات کا انعقاد کرے گی

Published: 13th Feb, 2017 منہاج یونیورسٹی لاہور (کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز) کے زیر اہتمام 13 فروری سے 16 فروری تک ہفتہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، منہاج یونیورسٹی لاہور کے طلباء کی نمائندہ تنظیم بزم منہاج کے زیراہتمام اہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ، فکری اور شعوری ارتقاء کے لیے 13 فروری تا […]

unnamed

ایرانی قونصلیٹ جنرل کا منہاج یونیورسٹی کا دورہ ،ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے خصوصی ملاقات

Published: 03-02-2017 لاہور(2فروری 2017)ایران کے قونصلیٹ جنرل محمد حسین بنی اسدی نے منہاج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا جہاں منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین اور ایم یو ایل کے وائس چانسلر ڈاکٹر اسلم غوری اور انٹرفیتھ ریلیشنز کے ڈائریکٹرسہیل احمد رضا نے ان کا استقبال کیا۔ محمد حسین بنی اسدی نے پولیٹیکل […]