News-25-Mar-2017-5

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام گلبرگ میں درس عرفان القرآن کا انعقاد

Published : 27th Mar, 2017  منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام گلبرگ میں درس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔درس عرفان القرآن میں صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی نے خصوصی خطاب کیا۔ درس عرفان القرآن میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔  

News-20-Mar-2017-5

منہاج القرآن ویمن لیگ فیصل آباد کے زیر اہتمام محفل میلاد کا انعقاد، روبینہ خاکی کا خصوصی خطاب

Published : 20th Mar, 2017  منہاج القرآن ویمن لیگ فیصل آباد کے زیر اہتمام پی پی65 رحمت ٹاؤن میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ۔ محفل میلاد سے ضلعی ناظمہ تربیت روبینہ خاکی نے خصوصی خطاب کیا۔ محفل میلاد میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

News-20-Mar-2017-3

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام میانوالی میں ضربِ امن دستخطی مہم کا سلسلہ جاری

Published : 20th Mar, 2017  منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام میانوالی میں ضرب امن دستخطی مہم کا سلسلہ زور وشور سے جاری ہے۔میانوالی میں مرکزی صدر یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے کارکنا ن سے قرارداد امن پر دستخط بھی لئے۔

News-18-Mar-2017-8

منہاج القرآن ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام میلاد فیسٹیول کا انعقاد

Published : 18th Mar, 2017 منہاج القرآن ویمن لیگ سپین، منہاج ویلفیئر فائونڈیشن کے تعاون سے یکم اپریل ۲۰۱۷ کو مذہبی اور ثقافتی پروگرام ” میلاد فیسٹیول ” کا انعقاد کر رہی ہے ۔ جو صبح ۱۰ بجے سے شام ۸ بجے تک جاری رہے گا۔اس فیسٹیول میں مذہبی، ثقافتی پرفارمنس، نمائشیں ، بچوں کے […]

News-18-Mar-2017-2

منہاج القرآن ویمن لیگ مانچسٹر کے زیر اہتمام کینسر سے آگاہی کے حوالے سے ورکشاپ منعقد

Published : 18th Mar, 2017 منہاج القرآن ویمن لیگ مانچسٹر کے زیر اہتمام کینسر سے آگاہی کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ ورکشاپ میں صدر منہاج القرآن ویمن لیگ بلیک برن صاعقہ شاہین اور نسیم حسین نے شرکا کو کینسر کا سبب بننے والی بیماریوں اور علامات کی حوالے سے مکمل آگاہی […]

News-16-Mar-2017-5

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام پی پی 142 میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

Published : 17th Mar, 2017 منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام پی پی 142 کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی ورکشاپ میں صدر ویمن لیگ لاہورآمنہ بتول ،ناظمہ ثمرین یاسین اور عفت علی نے کارکنا ن میں ورکنگ ٹاسک تقسیم کئے۔  

News-16-Mar-2017-3

منہاج القرآن ویمن لیگ گلاسکوکے زیر اہتمام تربیتی نسشت کا انعقاد، اسلام میں خواتین کے حقوق وفرائض پر خصوصی خطاب

Published : 17th Mar, 2017 منہاج القرآن ویمن لیگ گلاسکو کے زیر اہتما م تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا ۔ نشست کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ تربیتی نشست سے صدر ویمن لیگ سکاٹ لینڈتسنیم بابراورجنرل سیکرٹری سکاٹ لینڈ ساجدہ احمد نے اسلام میں خواتین کے حقوق وفرائض پرخصوصی خطاب کیا۔

News-15-Mar-2017-4

منہاج القرآن ویمن لیگ کراچی کی تربیتی نشست ، فوزیہ جنید ، ثناء حفیظ کا نشست سے خصوصی خطاب

Published : 16th Mar, 2017 کراچی( )  منہاج القرآن ویمن لیگ کراچی کی ناظمہ فوزیہ جنید ،نائب ناظمہ ثناء حفیظ نے کہا ہے کہ منہاج القرآن نے دورود و سلام کے نذرانوں کے ذریعے امت کا تعلق آقائے دو جہاں ﷺ سے جوڑا ہوا ہے تحریک منہاج القرآن کی دنیا بھر میں مقبولیت کا راز […]

News-13-Mar-2017-6

منہاج القرآن ویمن لیگ فیصل آباد کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن کا انعقاد

Published : 13th Mar, 2017 فیصل آباد ( ) منہاج القرآن ویمن لیگ فیصل آبادکے زیراہتمام12مارچ بروزاتوارکو ورکرزکنونشن منعقدہوا۔جس میں خواتین کی کثیرتعدادنے شرکت کی،کنونشن سے مرکزی ناظمہ افنان بابرنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بے تحاشہ قدرتی وسائل، باصلاحیت افرادی قوت اور کرشماتی نعمتوں کے باوجود ملک بھوکا ،پیاسااوراندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے،اس کی […]

News-10-Mar-2017-1

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام پی پی 144 بی میں تنظیمی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

 Published : 10th Mar, 2017 منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام پی پی 144 بی میں تنظیمی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔  ورکشاپ میں صدر ویمن لیگ لاہور آمنہ بتول، سینئر نائب صدر زہراملک، ناظمہ ثمرین یاسین اور ناظمہ سیکٹر رخسانہ اسلم  نے کارکنا ن کو نئے تنظیمی سٹرکچراور ورکنگ پلان کے […]