News-20-May-2017-8

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتمام اسلام آباد، کے۔پی ۔کے، پنجاب اور سندھ کے مختلف مقامات پر دستخطی کیمپس کا انعقاد

Published : 20th May, 2017 منہا ج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں SAY No To Terrorism کے عنوان سے20 اور 21 مئی کو دستخطی کیمپس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ کے ۔پی ۔کے میں 5  ،پنجاب میں 30 اور کراچی میں 10 مقامات سمیت مختلف شہروں میں کیمپس کے ذریعے قائد انقلاب ڈاکڑ […]

News-17-May-2017-1

پالیسی اور قانون ساز امن کیلئے ڈاکٹر طاہر القادری کے متبادل بیانیہ کا مطالعہ کریں : مرکزی صدر یوتھ لیگ

Published : 17th May, 2017 لاہور(16 مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی ترجمان احسان اللہ احسان کے انکشافات لمحہ فکریہ ہیں ،انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ نوجوان اور کم عمر لڑکے آسانی کے ساتھ خودکش بمبار بننے کیلئے تیار ہو […]

News-13-May-2017-9

تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کاورکرزکنونشن کل گلفشاں کالونی میں منعقد ہوگا

Published : 13th May, 2017 فیصل آباد (  ) تحریک منہاج القرآن وجملہ فورمز کاورکرزکنونشن14مئی بروزاتوارگلفشاں کالونی میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت ضلعی امیر سید ہدایت رسول قادری ،مہمان خصوصی صدرپنجابپاکستان عوامی تحریک چوہدری بشارت جسپال اورخصوصی خطاب مرکزی نائب ناظم اعلیٰ انجینئر محمدرفیق نجم کریں گے۔ ضلعی  سیکرٹری اطلاعات غلام محمد قادری کی […]

News-10-May-2017-2

منھاج القرآن یوتھ لیگ ملک بھر کے تمام شہروں میں دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف کیمپ کا انعقاد کرے گی

Published : 10th May, 2017 ملتان (  )  پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے زیراہتمام ڈاکٹر طاہر القادری کے دئے گئے وژن کے مطابق دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے پورے ملک میں ضرب امن مہم کامیابی سے جاری […]

News-05-May-2017-3

منھاج القرآن یوتھ لیگ شمالی پنجاب کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹس صدور کی تربیت کے لئے کالا باغ میں” یوتھ لیڈرشپ کیمپ ” کاانعقاد

Published : 5th May, 2017 منھاج القرآن یوتھ لیگ شمالی پنجاب کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹس صدور کی تربیت کے لئے کالا باغ میں یوتھ لیڈرشپ کیمپ کاانعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں مرکزی سیکریٹری جنرل منھاج القرآن یوتھ لیگ منصور قاسم اعوان، صدر منھاج القرآن یوتھ لیگ شمالی پنجاب عرفان الحسن خان ایڈووکیٹ، جنرل سیکریٹری منھاج […]

News-02-May-2017-5

منصور قاسم اعوان کے تنظیمی وزٹ کا آغاز ، ضلعی اور تحصیلی ذمہ داران سے ملاقات

Published : 2nd May, 2017 منہاج القرآن یوتھ لیگ کے سیکرٹری جنرل منصور قاسم اعوان نے اپنے تنظیمی وزٹ کا آغاز کر دیا ہے۔ انہوں نے بہاولپور،بہاولنگر، ہارون آباد، چشتیاں، ملتان اور شجاع آباد کا تنظیمی وزٹ کیا  جس کے دوران انہوں نے ضلعی و تحصیلی ذمہ داران سے ملاقات کی ۔ سیکرٹری جنرل یوتھ […]

News-01-May-2017-8

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام زونل سطح پر سلسلہ وار تربیتی و تفریحی کیمپس

Published : 1st May, 2017 منھاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام زونل سطح پر سلسلہ وار تربیتی و تفریحی کیمپس کا آغاز ہو چکاہے۔ کالا باغ اور میانوالی میں دو روزہ کیمپ کی پہلی نشست میں نوجوانوں کے لئے صوفی نائٹ کا اہتمام کیاگیا۔ دوسری نشست میں مرکزی صدر یوتھ لیگ مظہر محمود علوی […]

News-29-Aril-2017-5

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام میانوالی اور بھکر کی تحصیلات میں ضرب امن دستخطی مہم کامیابی سے جاری

Published : 29th April, 2017 منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام میانوالی اور بھکر کی تحصیلات میں ضرب امن دستخطی مہم کامیابی سے جاری ہے۔مہم میں یوتھ لیگ کے مرکزی صدرمظہر محمود علوی نے خصوصی شرکت کی۔ مظہر محمود علوی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی یوتھ ، ضرب […]

News-27-Aril-2017-5

منھاج یونیورسٹی شعبہ علوم اسلامیہ کے ایم فل کے طلبہ کے اعزاز میں تقریب، مظہر محمود علوی کی خصوصی گفتگو

 Published : 27th April, 2017 منھاج یونیورسٹی کے شعبہ علوم اسلامیہ کے، ایم فل کے طلبہ کےاعزاز میں مرکزی سیکرٹریٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔مرکزی صدر یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وہ نوجوان جو علم و شعور کی نعمت سے آراستہ ہورہے ہیں انہیں چاہیے کہ آگے […]

News-26-Aril-2017-9

منہا ج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام ضربِ امن دستخطی مہم کا سلسلہ جاری

Published : 26th April, 2017 منہا ج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام ضربِ امن دستخطی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔مرکزی صدر یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے انعام مصطفوی اور فرخ خان کےہمراہ لاہورمیں جاری ضربِ امن دستخطی مہم میں خصوصی شرکت کی۔ قائدین اور کارکنا ن نے قائد انقلاب ڈاکڑ طاہر القادری کی […]

News-26-Aril-2017-7

کرپشن،دہشت گردی اور بیروزگاری کے خلاف نیشنل یوتھ الائنس تشکیل دے رہے ہیں : منصور قاسم اعوان

Published : 26th April, 2017 ملتان (  ) پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل منصور قاسم اعوان نے کہا ہے کہ ملک سے کرپشن،دہشت گردی اور بے روزگاری کے خاتمے کیلئے قومی سطح پر نیشنل یوتھ الائنس تشکیل دیا جارہا ہے،جس کیلئے قومی سطح کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے یوتھ ونگز […]

News-26-Aril-2017-6

منہاج القرآن یوتھ لیگ شمالی پنجاب کے زیرِاہتمام تنظیمی وتربیتی کیمپ کا انعقاد

Published : 26th April, 2017 منہاج القرآن یوتھ لیگ شمالی پنجاب کے زیرِ اہتمام تنظیمی و تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ تربیتی کیمپ میں مرکزی صدر یوتھ لیگ مظہر محمود علوی، مرکزی سیکرٹری جنرل منصوراعوان اور دیگر مرکزی قائدین شریک ہونگے۔تربیتی کیمپ کی پہلی نشست 29اپریل کو بعد نمازِ عشاء جبکہ دوسری نشست […]

News-24-Aril-2017-3

کرپٹ حکمران دہشتگردوں کے نظریے کو دلیل کے ساتھ چیلنج کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے : مظہر محمود علوی

Published : 24th April, 2017 لاہور(23 اپریل 2017)پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے صدر مظہر محمود علوی نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور دہشتگردی کو جڑوں سے ختم کرنے کیلئے فکری اور نظریاتی سطح پر دہشتگردی کی فکر کا تدارک بہت ضروری ہے ۔ جہاں جہالت ،غربت ،مہنگائی اور نا انصافی جیسے مسائل سے […]

News-20-Aril-2017-5

مشال کے قتل کے واقعہ پر پارلیمنٹ خاموش غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں ذمہ داروں کو نشان عبرت بنا دیا جائے : مظہر محمود علوی

Published : 20th April, 2017 لاہور(19 اپریل 2017)پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مظہر علوی نے کہا ہے کہ طالب علم مشال کے روح فرسا واقعہ پر پارلیمنٹ خاموش کیوں ہے؟ قوم کا ایک اور بیٹا انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھ گیا اور حکمران خاموش ہیں؟ انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے […]

News-19-Aril-2017-11

مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل یوتھ لیگ انعام مصطفوی کی قیادت میں قصور میں ضربِ امن دستخطی مہم کا سلسلہ جاری

Published : 19th April, 2017 منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام ْقصور میں ضربِ امن دستخطی مہم کا سلسلہ زوروشور سے جاری ہے۔ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل یوتھ لیگ، انعام مصطفوی کی قیادت میں شاپ ٹو شاپ قائد انقلاب ڈاکڑ طاہر القادری کی قرارداد امن پر دستخط لیے جارہے ہیں . انعام مصطفوی کا کہنا […]

News-19-Aril-2017-10

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل منصور قاسم اعوان کا جنوبی پنجاب کے دورہ کا آغاز

Published : 19th April, 2017 ملتان(  ) منہا ج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل منصور قاسم اعوان نے کہا ہے کہ آج ہمارا معاشرہ تشدد اور عدم برداشت کے رویوں کے باعث نفرت اوربدامنی کا شکار ہے۔دہشت گردی کی حالیہ لہر نے معاشرے کے ہر طبقے اور خصوصاً نوجوانوں کو بہت زیادہ متاثر کیا […]

News-14-Aril-2017-6

پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ لیہ کے زیراہتمام ضرب امن و تبدیلی نظام سائیکل کارواں میں شامل سائیکلیسٹ میں انعامات تقسیم

Published : 14th April, 2017 لیہ() پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے زیرایتمام تقسیم انعامات پروگرام منعقد ہوا جس میں پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد شعیب مغل نے خصوصی شرکت کی۔ پروگرام میں پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ لیہ کے سا ئیکلسٹ کو انعامات تقسیم کیے گے۔ ضرب امن […]

News-10-Aril-2017-4

منہاج القرآن یوتھ لیگ کا کرپشن ،دہشتگردی اور بیروزگاری کے خلاف نیشنل الائنس بنانے کا اعلان

Published :10th April, 2017 لاہور(9اپریل 2017) منہاج القرآن یوتھ لیگ کی سنٹرل کونسل کے اجلاس میں کرپشن،دہشتگردی اور بیروزگاری کے سد باب کیلئے تمام جماعتوں کی یوتھ پر مشتمل قومی الائنس بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مظہر علوی نے کی جبکہ مہمان خصوصی نائب ناظم […]

News-08-Aril-2017-5

منہاج القرآن یوتھ لیگ حافظ آباد کی تنظیم نو کے لئے اجلاس،مظہر محمود علوی کی خصوصی شرکت

Published :8th April, 2017  منہاج القرآن یوتھ لیگ ضلع حافظ آباد کی تنظیم نو کے لئے اجلاس مرکزی صدر یوتھ لیگ مظہر محمود علوی کی زیر صدارت منعقد کیا گیا ۔اجلاس میں امیر تحریک حافظ آباد ملک محمد سلطان اور تمام فورمز کے ضلعی تحصیلی اور یوسیز کے ذمہ داران کارکنان اور رفقاء نے شرکت کی۔ […]

News-30-Mar-2017-7

منصور قاسم اعوان کا راولپنڈی کا 15 روز دورہ ، تنظیمی صورتحال کا جائزہ ، آئندہ کے اہداف بھی طے

Published : 30th Mar, 2017  منہاج القرآن یوتھ لیگ کے سیکرٹری جنرل منصور قاسم اعوان کا راولپنڈی ڈویژن کے تمام اضلاع و تحصیلات کا 15 روزہ وزٹ مکمل ہوگیا ہے ۔ 15 روزہ دورے میں چکوال، اٹک، راولپنڈی اور اسلام آباد کی تمام تحصیلات میں یوتھ لیگ کی تنظیمی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے […]