News-28-Mar-2017-7

منہاج القرآن انڈیا (میسور)کے زیر اہتمام اتحاد امت اور تعلیمات پیران پیر کانفرنس کا انعقاد

Published : 28th Mar, 2017  تحریک منہاج القرآن انڈیا (میسور)کے زیر اہتمام اتحاد امت اور تعلیمات غوث اعظم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں بغداد سے شیخ ہاشم الدین گیلانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔کانفرنس سےمولانا سید تنویر ہاشمی، مولانا حبیب احمد الحسینی، خسرو چشتی، مولانا عبید اللہ، سید بابر اشرف اور مولانا […]

News-28-Mar-2017-6

پاکستان عوامی تحریک جدید اسلامی ،جمہوری اور فلاحی ریاست کے قیام کے لیے کوشاں ہے : صفدر قریشی

Published : 28th Mar, 2017 کراچی(  )  پاکستان عوامی تحریک کراچی  کے سینیئر رہنما صفدر قریشی نے  کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک جدید اسلامی ،جمہوری اور فلاحی ریاست کے قیام کیلئے کوشاں ہے ۔ ملک کی ترقی ہمارا ایجنڈا،اقتصادی استحکام ہمارا منصوبہ ہے اور عوامی خوشحالی ہمارا عملی پروگرام ہے ۔قوم کے جان و مال […]

News-28-Mar-2017-5

کرپشن کے ناسور نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کردیں، بے رحم احتساب کی ضرورت ہے : میجر محمد اقبال چغتائی

  Published : 28th Mar, 2017 ملتان () پاکستان عوامی تحریک ضلع ملتان کے رہنما میجر محمد اقبال چغتائی نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام مسائل کا حل صرف اور صرف نظام کی تبدیلی میں ہے جسے ہم انقلاب کا نام دیتے ہیں۔بدقسمتی سے پاکستان پر چند خاندانوں نے اپنی اجارہ داری قائم کرلی […]

News-28-Mar-2017-4

کراچی میں منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام ضرب امن ٹریننگ سیشن،17 پیس ٹیمیں تشکیل

Published : 28th Mar, 2017 ملک کے بیشتر علاقوں میں منھاج القرآن یوتھ لیگ  کی ضربِ امن مہم کا آخری مرحلہ قرارداد امن دستخطی مہم زور و شور سے جاری ہے ۔ اب تک ہزاروں لوگوں سے قرارداد امن پر دستخط لیے جا چکے ہیں. پنجاب بھر کے تمام شہروں اور  سندھ، بلوچستان،  کشمیر، خیبر پختون […]

News-28-Mar-2017-3

نابینا افراد کو وعدے کے باوجود مستقل نہ کرنا ظلم ہے : بشارت عزیز جسپال

  Published : 28th Mar, 2017 لاہور(27 مارچ 2017)پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے صدر بشارت جسپال نے کہا کہ نابینا افراد کو وعدے کے باوجود ملازمتوں پر مستقل نہ کرنا ظلم ہے ،نابینا افراد اپنے حقوق کیلئے متعدد بار پولیس گردی کا سامنا کر چکے مگر وزیراعلیٰ پنجاب نے ان کے ساتھ کیے گئے […]

News-28-Mar-2017-2

خرم نواز گنڈا پور کا شیخو پورہ ٹرین میں آگ لگنے پر اظہار افسوس

  Published : 28th Mar, 2017  شیخوپورہ میں ہرن مینار کے قریب شالیمار ایکسپریس پٹری پر کھڑے آئل ٹینکر سے ٹکراگئی۔ بوگیوں میں شعلے بھڑک اٹھے کئی بوگیاں بھی الٹ گئیں- پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے شالیمار ایکسپریس میں شیخو پورہ کے قریب ٹرین میں آگ لگنے کے واقع […]

News-28-Mar-2017-1

ڈاکٹر طاہر القادری ہسپتال میں زیر علاج ،حالت پہلے سے بہتر، ڈاکٹرز کے مطابق مرض کی مکمل تشخیص کیلئے مزید ٹیسٹ ہونگے : خرم نواز گنڈاپور

 Published : 28th Mar, 2017 لاہور( 27 مارچ 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کے مطابق سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کو گزشتہ روز علالت کے باعث کینیڈا(ٹورنٹو) میں مقامی ہسپتال میں داخل کروادیا گیا تھا جہاں وہ ایک دن ایمرجنسی میں زیرعلاج رہے،ان کی حالت بہتر ہونے پر انہیں گزشتہ […]

News-25-Mar-2017-9

پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کا اہم اجلاس، مرغی اور ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ پر تشویش کا اظہار

Published : 27th Mar, 2017 لاہور(25 مارچ 2017)پاکستان عوامی تحریک سنٹر ل پنجاب کا خصوصی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس سے عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سلامتی کے ساتھ کھیل کھیلنے والے ملک اور قوم کو کمزور کررہے ہیں، بھارتیوں کو اپنی شوگر […]

News-25-Mar-2017-8

وزیر اعلیٰ پنجاب عدالتوں کا احترام اور فیصلے مانتے ہیں تو جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ شائع کریں : خرم نواز گنڈا پور

Published : 27th Mar, 2017 لاہور(26 مارچ 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ عدالتوں کا احترام اور فیصلے مانتے ہیں تو سانحہ ماڈل ٹاؤن پر اپنے بنائے ہوئے جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ شائع کیوں […]