News-23-May-2017-3

منہاج القرآن مچراتا اٹلی کی بین المذاہب کانفرنس میں شرکت

Published : 23rd May, 2017 منہاج القرآن مچراتا اٹلی نے بین المذاہب کانفرنس میں شرکت کی۔ کانفرنس کا اہتمام سٹی کونسل اور لوکل کمیونٹی کی جانب سے کیا گیا۔ کانفرنس کا انعقاد ” حضرت مریم، اسلام اور عیسائیت کی نظر میں ” کے عنوان سے کیا گیا۔ منہاج القرآن کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد اقبال وڑائچ […]

News-18-May-2017-4

منہاج القرآن انٹرنیشنل ویرونا اٹلی کے زیر اہتمام علامہ معراج الاسلام کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب کا انقعاد

Published : 18th May, 2017 منہاج القرآن انٹرنیشنل ویرونا اٹلی کے زیر اہتمام شیخ الحدیث علامہ معراج الاسلام کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا انعقاد ساوٴتھ اٹلی سے محمد شاہد حمید اعوان نے کیا۔ منعقدہ تقریب میں شیخ الحدیث علامہ معراج الاسلام کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔تقریب کے […]

News-13-May-2017-6

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرنکفرٹ جرمنی مرکزمیں یوکرائن کی ایک خاتون نے اسلام قبول کرلیا

Published : 13th May, 2017 منهاج القرآن انٹرنیشنل فرنکفرٹ جرمنی میں یوکرائن کی ایک خاتون نے اسلام قبول کرلیا۔ یوکرائن کی خاتون کو اسلام سے روشناس کراونے کی سعادت قاری مدثراقبال نے حاصل کی۔ منهاج القرآن انٹرنیشنل فرنکفرٹ جرمنی کے قائدین اور کارکنان نے نئی مسلم بہن کو خوش آمدید کہا اور مبارکباد دی۔

News-13-May-2017-5

منہاج القرآن (کارپی، اٹلی) کے زیراہتمام شب برات کی محفل کا انعقاد

Published : 13th May, 2017   تحریک منہاج القرآن (کارپی، اٹلی) کے زیراہتمام شب برات کی روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ محفل کا باقاعدہ آغاز سیماب ظفر کی تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔نقابت کے فرائض مرزا امتیاز احمد نے ادا کئے۔ محمد اشفاق ،احمدعلی، اور محمدعثمان نے آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ […]

News-10-May-2017-10

منہاج القرآن انٹر نیشنل ڈیلاس کے زیر اہتمام محفل شب برات کا انعقاد 11 مئی کو کیا جائے گا

Published : 10th May, 2017 منہاج القرآن انٹر نیشنل ڈیلاس کے زیر اہتمام محفل شب برات کا انعقاد 11 مئی کو کیا جائے گا۔ محفل کا باقاعدہ آغاز بعد نماز مغرب ہوگا۔ محفل شب برات میں شیخ آصل خان خصوصی خطاب بھی کریں گے۔

News-02-May-2017-4

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی دہشت گردی کے خلاف لکھے گئے تاریخی فتویٰ کی کتاب اٹلی کے صدر کو پیش

Published : 2nd May, 2017 اٹلی کے یوم آذادی کے موقع پر کارپی میں پبلک پروگرام کا اہتمام کیاگیا۔ منہاج القرآن انٹر نیشنل اٹلی کے اعلی سطحی وفد نے پروگرام میں خصوصی شرکت کی۔ وفد کے ارکان میں پیس اینڈانٹی کرپشن کے مرکزی صدر محمد اقبال شاہ، مرکزی ناظم ایجوکیشن محمد علی اور صوبائی صدر […]

News-24-Aril-2017-8

منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے سابق صدر حافظ سجاد احمد کے والد کا رسم چہلم، مرکزی وفد کی خصوصی شرکت

Published : 24th April, 2017 منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے سابق صدر حافظ سجاد احمد کے والد کا رسم چہلم جامع مسجد سرائے عالمگیر میں ہوا ۔ محفل کا باقاعدہ آغاز حافظ محمد فیضان کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ نعت رسول مقبول ﷺ کی سعادت افضان قادری ، علی رضا سجاد اور خصوصی نعت […]

News-24-Aril-2017-4

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیر اہتمام معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل کا انعقاد

Published : 24th April, 2017 منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیر اہتمام معراج مصطفی ﷺکی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ حسن میر قادری نے محفل سے خصوصی خطاب کیا۔محفل میں سابقہ ناظم اعلی منہاج القرآن انٹر نیشنل شیخ زاہد فیاض نے خصوصی شرکت کی۔

News-20-Aril-2017-1

ڈاکٹرحسن محی الدین قادری کا جوہانسبرگ میں ’امن کانفرنس‘ سے خصوصی خطاب

Published : 20th April, 2017 منہاج القرآن انٹرنیشنل جنوبی افریقہ کے زیراہتمام 17 اپریل 2017 کو جوہانسبرگ میں عظیم الشان ’امن کانفرنس‘ کا انعقاد کیا گیا، جس سے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل جوہانسبرگ کے صدر اخلاق رانا آصف، کوآرڈینیٹر علامہ […]

News-11-Aril-2017-2

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی صحتیابی کے لیےلندن مڈلسکس میں حلقہ درود کی محفل کا انعقاد

Published :11th April, 2017 منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی صحتیابی کے لیے برطانیہ کے شہر لندن مڈلسکس میں خصوصی گوشہ درود کی محفل منعقد کی گئی ۔ گوشہ درود کی محفل کا انعقاد محمد غلام رسول کے زیر نگرانی ہوا۔ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل مڈلسکس ،چوہدری یاسر محمود اور ناظم […]

News-10-Aril-2017-1

سہیل احمد رضا کی قیادت میں منہاج القرآن کے وفد کی معین الدین چشتی ؒ کے مزار پر حاضری ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی

  Published :10th April, 2017 لاہور(8 اپریل 2017)خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی اجمیریؒ کے 805 ویں عرس مبارک کی تقریبات میں منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز کے ڈائریکٹر سہیل احمد رضا کی قیادت میں وفد نے شرکت کی۔ سہیل احمد رضا نے اجمیر شریف میں خواجہ غریب نواز کے مزار پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر […]

News-06-Aril-2017-2

منہاج القرآن ویمن لیگ بارسلونا کے زیر اہتمام میلاد فیسٹیول کا انعقاد ، ڈنمارک، کینیڈا، فرانس، اٹلی سے مہمانوں کی شرکت

Published :6th April, 2017 بارسلونا ( ہم وطن نیوز) سپین میں موجود تمام پاکستانی ، انڈین ، بنگلہ دیشی و دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والی کمیونٹیز کے لئے منہاج ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام یکم اپریل بروز ہفتہ میلاد فیسٹیول کا انعقادکیا گیا،جس میں مسلمانوں کی ثقافت اور کلچر سے آگاہی سے متعلقہ پروگرامز […]

News-04-Aril-2017-2

منہاج القرآن انٹرنیشنل ویرونا اٹلی کے زیر اہتمام حلقہ درود بسلسلہ ولادت حضرت علی علیہ السلام کاانعقاد

Published : 4th April, 2017 منہاج القرآن انٹرنیشنل ویرونا اٹلی کے زیر اہتمام حلقہ درود بسلسلہ ولادت حضرت علی علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا۔ حلقہ درود کی محفل میں جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کاخطاب بذریعہ سی ڈی سنایا گیا۔ حلقہ درود کی محفل میں مردوں کی بڑی تعداد شریک تھے۔

News-01-Aril-2017-۸

منہاج القرآن ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام میلاد فیسٹیول کا انعقاد

Published :1st April, 2017  منہاج القرآن ویمن لیگ سپین (بارسلونہ )کے زیر اہتمام میلاد فیسٹیول کا انعقاد آج کیا گیا ۔ بارسلونہ کی تاریخ کا یہ پہلا میلاد فیسٹیول صبح 10 سے رات 8 بجے تک  جاری رہے گا۔ میلاد فیسٹیول میں مذ ہبی، ثقافتی بہت سی مختلف نمائشوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔   […]

News-01-Aril-2017-2

منہاج القرآن سپین (بادالونا) کے زیر اہتمام نماز جمعہ کا اہتمام، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خصوصی خطاب

Published :1st April, 2017  منہاج القرآن سپین ( بادالونا) کے زیر اہتمام نماز جمعہ کا اہتمام کیا گیا ۔ نماز جمعہ کے اجتماع سے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ نماز جمعہ کے اجتماع میں فرانس سمیت سپین بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔  

News-28-Mar-2017-7

منہاج القرآن انڈیا (میسور)کے زیر اہتمام اتحاد امت اور تعلیمات پیران پیر کانفرنس کا انعقاد

Published : 28th Mar, 2017  تحریک منہاج القرآن انڈیا (میسور)کے زیر اہتمام اتحاد امت اور تعلیمات غوث اعظم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں بغداد سے شیخ ہاشم الدین گیلانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔کانفرنس سےمولانا سید تنویر ہاشمی، مولانا حبیب احمد الحسینی، خسرو چشتی، مولانا عبید اللہ، سید بابر اشرف اور مولانا […]

news-25-3-17-5

منہا ج القرآن آسٹریا(ویانا) کے زیر اہتمام اردواور پنجابی سے جرمن زبان سکھائی جائے گی، منہا ج القرآن آسٹریا سینٹر میں داخلے جاری

Published : 25th Mar, 2017   منہا ج القرآن آسٹریا(ویانا) کے زیر اہتمام اردواور پنجابی سے جرمن زبان سکھائی جائے گی۔منہاج القرآن آسٹریا سینٹر کی جانب سے پاکستانی مرد وخواتین کے لیے سالہاسال سے جاری مفت اردو یا پنجابی سے جرمن زبان کے آئندہ بنیادی کورس میں داخلہ جاری ہے۔منہاج سینٹر کے سوشل  ویلفیئرپراجیکٹ کے […]

News-24-Mar-2017-2

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرنکفرٹ جرمنی میں اسلام قبول کرنے والے نومسلم کے لئے تحریکی ساتھیوں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار

Published : 24th Mar, 2017 مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرنکفرٹ جرمنی میں ایک جرمن نے اسلام قبول کر لیا۔نومسلم کا نیا نام محمد عثمان رکھا گیا ہے۔ محمد عثمان کو ڈاکٹر طاہرالقادری کی جرمن زبان میں ترجمہ کی ہوئی کتاب تحفہ میں دی گئی۔اس موقع پر قاری مدثراقبال، حافظ محمد اجمل قادری، ملک بشیر، جمشید خان […]