News-22-May-2017-4

تنخواہ دار وکلاء کے ذریعے پاکستان بار ایسوسی ایشن کے کنونشن کو روکنے کی کوشش، حکومت کے آخری وقت میں ’’گلو کریسی ‘‘ قبول نہیں : وکلا ء عوامی تحریک

Published : 22th May, 2017 لاہور(20 مئی 2017)عوامی لائرز فورم کے ہنگامی اجلاس میں حکومت کے سپانسرڈ تنخواہ دار وکلاء کی طرف سے پاکستان بار ایسوسی ایشن کے کنونشن کو بزور طاقت روکنے کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وکلاء حکومت کی ’’گلوکریسی ‘‘کو کسی صورت قبول نہیں […]

News-01-May-2017-7

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج چوہدری اعظم کا مشتاق سکھیرا کا نام نکالنے سے انکار پر تبادلہ ہوا : وکلاء عوامی تحریک

Published : 1st May, 2017 لاہور(29 اپریل 2017) پاکستان عوامی تحریک کے وکلاء نے انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے حکمرانوں کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کا مقدمہ سننے کیلئے ’’موزوں‘‘ جج نہیں مل رہا جس کی وجہ سے 14 شہریوں کو قتل کرنے کا کیس ریڈر […]

News-29-Aril-2017-2

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج چوہدری محمد اعظم کی ٹرانسفر کے باعث سماعت نہ ہو سکی : وکلاء عوامی تحریک

Published : 29th April, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے وکلا کا کہنا ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج چوہدری محمد اعظم کی ٹرانسفر کے باعث سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی سماعت نہ ہو سکی ۔10شہریوں کے قتل کے کیس کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔ انسداد دہشتگردی نمبر 1 کے ریڈر نے، مزید […]

News-12-Aril-2017-2

حکومت نیب اور ایف آئی اے کی طرح آڈیٹر جنرل بھی مرضی کا لانا چاہتی ہے : وکلاء عوامی تحریک

Published :12th April, 2017 لاہور(11 اپریل 2017)پاکستان عوامی تحریک کے وکلاء رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوا اور ایک قرار داد کے ذریعے مطالبہ کیا گیا کہ آڈیٹر جنرل پاکستان کے آئینی عہدے پر فی الفور تقرری عمل میں لائی جائے ۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے عہدے کا کسی کو اضافی چارج دینا یا […]

News-08-Aril-2017-2

مشتاق سکھیرا کے ہاتھ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کے خون سے رنگے ہیں ، آئی جی نے 100 بار توہین عدالت کی،شریف برادران مشتاق سکھیرا کوستارہ امتیاز دلوانا چاہتے ہیں : وکلاء عوامی تحریک

Published :8th April, 2017 لاہور(7اپریل 2017)پاکستان عوامی تحریک کے وکلاء رہنماؤں نعیم الدین چوہدری ایڈووکیٹ ،محمد ناصر ایڈووکیٹ اور شکیل ممکا ایڈووکیٹ نے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشتاق سکھیرا پنجاب کے ناکام ترین آئی جی تھے ۔واحد آئی جی ہیں جن کے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگے […]

News-06-Aril-2017-1

انصاف کیلئے سڑکوں کی طرف دھکیلا جارہا ہے، سڑکوں پر آئے تو قصاص لیے بغیر واپس نہیں لوٹیں گے : جواد حامد

Published :6th April, 2017 لاہور(5 اپریل 2017)سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کے مدعی پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنما جواد حامد نے کہا ہے کہ سانحہ مادل ٹاؤن کیس میں گرفتار کانسٹیبل جنہیں پولیس نے اپنی تفتیش میں گناہ گار ٹھہرایا تھا انہیں بھی ایک ایک کر کے چھوڑا جارہا ہے۔ کانسٹیبل خرم رفیق کے بعد […]

News-01-Aril-2017-3

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس : انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مزید سماعت 12اپریل کو ہو گی

Published :1st April, 2017 لاہور(31 مارچ 2017)انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کے حوالے سے مزید سماعت 12 اپریل کو ہو گی۔ عوامی تحریک کے وکلاء اور مدعی جواد حامد نے عدالت کے احاطہ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی ملزم […]

News-30-Mar-2017-1a

سابق ڈی سی او لاہور کی اپیل قانون کے مطابق خارج ہوئی، شریف برادران کو طلب نہ کیے جانے کے خلاف دائر رٹ کی سماعت فل بنچ 27 اپریل کو کریگا : وکلا عوامی تحریک

Published : 30th Mar, 2017 لاہور(29 مارچ 2017)سانحہ ماڈل ٹاؤن کے اہم ملزم سابق ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کی ہائیکورٹ کے فل بنچ کی طرف سے اپیل خارج کیے جانے کا فیصلہ قانون کے مطابق ہے۔ سابق ڈی سی او لاہور سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں ملوث ہیں اور انسداد دہشتگردی کی […]

news-25-3-17-1

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس ، پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے اے ٹی سی کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر

 Published : 25th Mar, 2017 لاہور(25 مارچ 2017)پاکستان عوامی تحریک نے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کی طرف سے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب، وفاقی وزرء اور رانا ثناء اللہ سمیت 12 ملزمان کو طلب نہ کرنے پر لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے، اپیل عوامی تحریک کے رہنما […]

News-22-Mar-2017-5

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں ڈی آئی جی آپریشن پیش نہ ہوئے، عوامی تحریک کے وکلا کی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا

Published : 22nd Mar, 2017 لاہور(21مارچ 2017)سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں ڈی آئی جی رانا عبد الجبار،ایس پی عبد الرحیم شیرازی،معروف صفدر واہلہ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش نہیں ہوئے،جس پر عوامی تحریک اور شہدائے ماڈل ٹاؤن کے وکلاء نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت میں طلب کئے گئے ملزمان میں سے غیر […]

News-22-Mar-2017-4

فوجی عدالتوں کو قانون شہادت کی زنجیر سے باندھا گیا تو سپیڈی ٹرائل نہیں ہو سکے گا: ڈاکٹر طاہر القادری

Published : 22nd Mar, 2017   لاہور(21مارچ 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ قانون شہادت میں موجود خامیوں کے باعث انصاف شہید ہو جاتا ہے ۔فوجی عدالتوں کو ناقص قانون شہادت کی زنجیر سے باندھا گیا تو دہشتگردوں کے سپیڈی ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہو سکیں گے ۔وہ […]

News-15-Mar-2017-1

ڈاکٹر طاہر القادری کی سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں شریف برادران کی طلبی کیلئے وکلاء کو اپیل دائر کرنے کی ہدایت

Published : 16th Mar, 2017 لاہور(15 مارچ 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں شریف برادران کی طلبی کیلئے عوامی تحریک کے وکلاء کو لاہور ہائیکورٹ میں اپیل کرنے کی ہدایت کر دی ہے، اس ضمن میں وکلاء نے اپیل کا ڈرافٹ تیار کر کے سربراہ […]

News-13-Mar-2017-5

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس، آئی جی نے ہائیکورٹ میں غلط بیانی کر کے عبوری ریلیف حاصل کیا، مزید سماعت 21 مارچ کو ہو گی: وکلاء عوامی تحریک

Published : 13th Mar, 2017 لاہور(11 مارچ 2017)سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں پاکستان عوامی تحریک کے وکیل نعیم الدین چوہدری ایڈووکیٹ نے میڈیا کو بریفننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج چوہدری محمد اعظم کے حکم پر پولیس افسران اور ملزمان کو سانحہ ماڈل استغاثہ کیس کے جملہ ریکارڈ کی […]

News-07-Mar-2017-4

گلو بٹ کی رہائی سے انصاف کا خون ہوا، رہائی حکومت،پولیس اور پراسیکیوشن کی ملی بھگت ہے : عوامی تحریک کے وکلا کا ردعمل

Published : 7th Mar, 2017 لاہور(06 مارچ 2017) پاکستان عوامی تحریک کے وکلاء رہنماؤں نے گلو بٹ کی رہائی پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ گلو بٹ کی رہائی انصاف کا خون ہے ۔ حکمران جماعت ،پولیس اور پراسیکیوشن کی ملی بھگت سے گلو رہا ہوا ۔ گلو بٹ نے غنڈہ گردی کی […]

News-01-Mar-2017-3

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس، دوسری تاریخ پر بھی آئی جی پنجاب عدالت میں حاضر نہ ہوئے

Published : 1st Mar, 2017 لاہور(28 فروری 2017)سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی کارروائی آئی جی پنجاب ،ڈی آئی جی پنجاب سمیت اہم ملزمان کے عدالت میں حاضر نہ ہونے کے باعث 11 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔ اس موقع پر عوامی تحریک کے وکلاء نے انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج سے استدعا […]

News-21-Feb-2017-many-4

رینجرز آپریشن کا ریمورٹ کنٹرول آرمی کے ہاتھ میں ہونا چاہیے: عوامی تحریک لائرز ونگ کا مطالبہ

Published: 21st Feb, 2017  پاکستان عوامی تحریک لائرز ونگ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری قانون کی حکمرانی اور انصاف کے بول بالا کیلئے بر سر پیکار ہیں۔پاکستان میں امن ،استحکام اور خوشحالی کیلئے وکلاء کی جدوجہد رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہے ۔ عوامی تحریک لائزر ونگ نے ایک قرار داد بھی پاس […]

News-18-Feb-2017-2

طلبی کے باوجود آئی جی عدالت نہیں آئے ،وارنٹ جاری کئے جائیں : وکلاء عوامی تحریک

Published: 18th Feb, 2017 سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کے حوالے سے آئی جی پنجاب انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ عوامی تحریک کے وکلاء نے آئی جی سمیت غیر حاضرپولیس افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کی۔گزشتہ روز انسداد دہشتگردی کی عدالت میں عوامی تحریک کے وکلاء رائے بشیر احمد […]

News-17-Feb-2017-4

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی سماعت آج 17فروری کوہو گی

Published: 17th Feb, 2017 سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کے حوالے سے اہم سماعت آج 17فروری کوانسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں ہو گی ،اے ٹی سی نے7فروری کو آئی جی پنجاب،ڈی آئی جی رانا عبد الجبار ، سابق ڈی سی او کیپٹن (ر) محمد عثمان،اے سی ماڈل ٹاؤن طارق چانڈیو،ٹی ایم او نشتر ٹاؤن علی […]