News-22-May-2017-5

فیصل رانجھا کون ہے ؟؟؟ حکمران جماعت کی کن اہم شخصیات سے اس کا تعلق ہے؟؟؟ عوامی تحریک پنجاب نے حکومت سے وضاحت مانگ لی

Published : 22th May, 2017  لاہور(21 مئی 2017) پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے صدر بشارت جسپال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ مہم قابل مذمت اور بھارتی بیانیہ ہے ۔پنجاب حکومت وضاحت کرے گرفتا ر ڈاکٹر فیصل رانجھا کون ہے ؟ کیونکہ بتایا جا رہا ہے کہ […]

News-22-May-2017-3

نظام العمل کی خلاف ورزی، تمام عہدے واپس، عمر ریاض عباسی کو عوامی تحریک اور منہاج القرآن کی نمائندگی سے روک دیا گیا

Published : 22th May, 2017 پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کی مجلس قائمہ نے نظام العمل کی خلاف ورزی پر عمرریاض عباسی سے عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے تمام عہدے واپس لے لیے ہیں ۔ عمرریاض عباسی کو تاحکم ثانی میڈیا پر عوامی تحریک اور منہاج القرآن کی نمائندگی سے بھی […]

News-22-May-2017-1

سربراہ عوامی تحریک کی آل پاکستان بار ایسوسی ایشن کو کنونشن سے روکنے پر شدید مذمت

Published : 22th May, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے آل پاکستان بار ایسوسی ایشن کو کنونشن سے روکنے پر شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ کہتے ہیں اشرافیہ کی جمہوریت میں وکلاء سے بھی آزادی اظہار کا حق چھینا جا رہا ہے ۔ حکمران اپنے جرائم کی پردہ پوشی کیلئے […]

News-20-May-2017-1

ڈاکٹر طاہرالقادری کا بڑا مطالبہ،وزیراعظم بجٹ سے قبل خاندانی اثاثے پاکستان لائیں، غیر ملکی مداخلت کے دروازے بند کئے جائیں

Published : 20th May, 2017 لاہور(19مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹرمحمد طاہر القادری نے کہا کہ حکمرانوں نے بے تحاشا قرضے لیکر ملکی وقار رہین رکھ دیا اور غیر ملکی مداخلت کے دروازے کھول دیئے۔وزیر اعظم آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اپنے خاندانی اثاثے پاکستان لانے کا اعلان کریں ،جس ملک کا وزیر […]

News-20-May-2017-3

عوامی تحریک اور منہاج القرآن کی جانب سے ملکی حالات کے تناظر میں اہم فیصلہ جات متوقع

Published : 20th May, 2017 لاہور(19 مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن 21مئی(اتوار)کو مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوگا، صدر سپریم کونسل منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین کنونشن کی صدارت اور خصوصی خطاب کریں گے ، ورکرز کنونشن میں لاہور بھر سے عوامی تحریک اور منہاج القرآن […]

News-20-May-2017-2

سربراہ پاکستان عوامی تحریک کا ساجد محمود بھٹی کے سسر کے انتقال پراظہار تعزیت

Published : 20th May, 2017 لاہور(19مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے سیکرٹری کوآرڈینیشن ساجد محمود بھٹی کے سسر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنی تعزیتی پیغا م میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرما کر درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر […]

News-19-May-2017-3

آئین کی بالا دستی اور قانون کی حکمرانی کیلئے جدوجہد جاری رہے گی : مشتاق صدیقی

Published : 19th May, 2017 کراچی(  )  پاکستان عوامی تحریک کراچی کے قائمقام جنرل سیکرٹری مشتاق صدیقی نے کہا ہے کہ آئین کی بالا دستی اور قانون کی حکمرانی کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔پاکستان عوامی تحریک حقیقی جمہوریت کے قیام،امن و سلامتی کے فروغ،معاشی ترقی کیلئے کوشاں ہے انھوں نے کہا ملک سے غربت […]

News-18-May-2017-۲

ملکی نظام گاڈ فادر نہیں گرینڈ گاڈ فادر کے ہاتھ میں ہے: خرم نواز گنڈا پور

Published : 18th May, 2017 لاہور(17 مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ ملکی نظام گاڈ فادر نہیں گرینڈ گاڈ فادر کے ہاتھ میں ہے، ملک میں انصاف ہوتا تو شریف برادران سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں لٹک چکے ہوتے،سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کرنیوالے جج […]

News-17-May-2017-2

پاکستان عوامی تحریک کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس، عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی کی کور کمیٹی سے یوکے میں طویل قیام اور گھریلو مجبوریوں کے باعث ذمہ داری کسی اور کو دینے کی درخواست

Published : 17th May, 2017 لاہور(16 مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک کے صدر ڈاکٹر رحیق عباسی نے عوامی تحریک کی کور کمیٹی سے یوکے میں اپنے طویل مدتی قیام اور گھریلو مجبوریوں کے باعث یہ ذمہ داری کسی اور کو سونپنے کی درخواست کی ہے ۔پاکستان عوامی تحریک کی کور کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں انکی […]

News-16-May-2017-3

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس سے متعلق شہداء کے ورثاء کو تین سال میں عدالتوں سے بھی کوئی انصاف نہیں ملا : خرم نواز گنڈا پور

Published : 16th May, 2017 لاہور(14 مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملکی تاریخ کے اہم ترین کیس کی سماعت کرنیوالے جج کو25روز قبل ٹرانسفر کیاگیا اور تا حال نیا جج مقرر نہیں ہوا ۔لگتا ہے ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کے حوالے […]

News-16-May-2017-2

حکمران پانامہ، ڈان لیکس جے آئی ٹیز کو دھوکہ دے سکتے ہیں ، سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس سے نہیں بچ سکتے : ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

Published : 16th May, 2017 لاہور(15 مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سنیئر مرکزی رہنماء چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین نے سنٹرل ورکنگ کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران پانامہ لیکس اور ڈان لیکس کی جے آئی ٹی کو دھوکہ دے سکتی مگر سانحہ ماڈل ٹاؤن […]

News-16-May-2017-1

۔ 10 مزدوروں کی شہادت پر دلی دکھ ہے ذمہ داروں کو عبرتناک سزا دی جائے : سربراہ عوامی تحریک

Published : 16th May, 2017 لاہور(13 مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے گوادر میں 10 مزدوروں کی شہادت پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔انہوں نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ گوادر کی خوشحالی کے قصے […]

News-13-May-2017-10

انقلاب مارچ کا ایک اور زخمی عوامی تحریک کا کارکن محمد وسیم انتقال کر گیا

Published : 13th May, 2017 لاہور(11 مئی 2017) پاکستان عوامی تحریک واہگہ ٹاؤن کے کارکن اور انقلاب مارچ 2014 کے زخمی محمد وسیم گزشتہ روزانتقال کر گئے ۔محمد وسیم اسلام آباد میں 30اور 31 اگست 2014کی شب آنسو گیس کے شیل لگنے سے شدید زخمی ہو گئے تھے اور انکے پھیپھڑے زہریلی گیس سے بری […]

News-13-May-2017-9

تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کاورکرزکنونشن کل گلفشاں کالونی میں منعقد ہوگا

Published : 13th May, 2017 فیصل آباد (  ) تحریک منہاج القرآن وجملہ فورمز کاورکرزکنونشن14مئی بروزاتوارگلفشاں کالونی میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت ضلعی امیر سید ہدایت رسول قادری ،مہمان خصوصی صدرپنجابپاکستان عوامی تحریک چوہدری بشارت جسپال اورخصوصی خطاب مرکزی نائب ناظم اعلیٰ انجینئر محمدرفیق نجم کریں گے۔ ضلعی  سیکرٹری اطلاعات غلام محمد قادری کی […]

News-13-May-2017-8

نیوز لیکس معاملہ فوج کی طرف سے ختم ہوا نواز شریف کی طرف سے نہیں : خرم نواز گنڈاپور

Published : 13th May, 2017 لاہور(11 مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے وزیر داخلہ چودھری نثار کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا ہے کہ اگر سول ملٹری تصادم دشمنوں کا ایجنڈا ہے تو وزیراعظم ہاؤس خبر لیک کر کے دشمنوں کے اس ایجنڈے کی تکمیل کیلئے استعمال کیوں ہوا؟خبر […]

News-13-May-2017-3

حکومت کا اگلا ہدف کلبھوشن کی بھارت کو ’’باعزت‘‘ حوالگی ہے : ڈاکٹر طاہر القادری

Published : 13th May, 2017 لاہور(11 مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ حکومت کا اگلا ہدف کلبھوشن کی بھارت کو باعزت حوالگی ہے،جہاں قانون کی بجائے افراد بالادست ہوں وہاں قومی سلامتی کو بھی انصاف نہیں ملتا، کب تک پاکستان کا مفادافراد کی ضرورتوں اور مصلحتوں کی سولی […]

News-13-May-2017-1

ڈاکٹر طاہرالقادری کی مستونگ دہشت گردی کی مذمت، جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہاراور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا

Published : 13th May, 2017 لاہور(12 مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کوئٹہ مستونگ میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ عبد الغفور حیدری سمیت تمام زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی […]

News-11-May-2017-3

وسائل کی منصفانہ تقسیم کیلئے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کا قیام ناگزیرہوچکا ہے : رائو محمد عارف رضوی

Published : 11th May, 2017 ملتان (  ) پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے ترجمان اور میڈیا کوارڈینیٹر رائو محمد عارف رضوی سے تحریک صوبہ ملتان کے مرکزی سیکرٹری جنرل رکن الدین ندیم حامدی کی قیات میں مرکزی رہنمائوں نے ملاقات کی،ملاقات میں تحریک صوبہ ملتان کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین رائو عبدالقیوم شاہین اور […]

News-11-May-2017-2

پاکستان عوامی تحریک کراچی آج کرپٹ انتخابی نظام اور حکومت کے خلاف یوم سیاہ منائے گی

Published : 11th May, 2017  کراچی(  )  پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان و سیکرٹری اطلاعات الیاس مغل کے مطا بق پاکستان عوامی تحریک آج ۱۱ مئی کرپٹ انتخابی نظام اور کرپٹ حکمرانوں کے خلاف یوم احتجاج منائے گی۔الیاس مغل نے کہا گیارہ مئی ہونے والے الیکشن غیر قانونی الیکشن کمیشن کے تحت کروائے گئے جو […]

News-10-May-2017-8

پنجاب حکومت کا سولر پارکبھی ناکام منصوبوں کی فہرست میں شامل ، وزیر اعلی نے صوبہ 7سو ارب کا مقروض کر دیا : خرم نواز گنڈا پور

Published : 10th May, 2017 لاہور(9مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے تمام زونز کا خصوصی تنظیمی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں خرم نواز گنڈا پور کی زیر صدارت منعقد ہوا ،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خرم نواز گنڈا پور نے کہا کہ بالآخر پنجاب حکومت کا قائد اعظم سولر پارک منصوبہ بھی ناکام منصوبوں کی فہرست […]