News-27-May-2017-6

منہاج القرآن ویمن لیگ پشاورکی خانہ فرہنگ میں عرفان القرآن کورس کی افتتاحی تقریب

Published : 27th May, 2017 منہاج القرآن ویمن لیگ پشاور نے خانہ فرہنگ میں عرفان القرآن کورس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں مرکز ی نظامت تربیت عرفان القرآن کورس، کوآرڈینیٹر محمود مسعود قادری اور زونل ناظمہ عائشہ مبشر نے خصوصی شرکت کی۔ منہاج القرآن ویمن لیگ پشاور کی صدر مسز روبینہ معین […]

News-27-May-2017-1

اشرافیہ کا پانچواں بجٹ کشکول کو ’’دیگ‘‘ میں بدل دے گا ڈاکٹر طاہرالقادری کا بجٹ پر رد عمل

Published : 27th May, 2017 لاہور(26 مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے وفاقی بجٹ پر اپنے ردّ عمل میں کہا کہ اشرافیہ کا پانچواں بجٹ کشکول کو’’ دیگ ‘‘میں بدل دے گا،وزیر خزانہ ہوائی قلعے تعمیر کرنے کی شہرت رکھتے ہیں ان کے اعداد وشمار کو چیک کرنے کی ضرورت ہے، […]

News-26-May-2017-4

پاکستان عوامی تحریک کے یوم تاسیس پر اٹلی میں تقریب کا انعقاد

Published : 26th May, 2017 پاکستان عوامی تحریک اٹلی کے زیر اہتمام عوامی تحریک کے یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان عوامی تحریک اٹلی کے صدر راجہ انعام نے خصوصی شرکت کی ۔ تقریب میں دیگر سیاسی تنظیمات کے کارکنان وعہدیداران نے بھی شریک تھے۔

News-26-May-2017-3

شہداء ماڈل ٹائون کے خون کا قصاص لے کر رہیں گے، یوم تاسیس پر عہد

Published : 26th May, 2017 پاکستان عوامی تحریک ضلع ملتان کے صدر میجر محمد اقبال چغتائی  کا کہنا ہے کہ یوم تاسیس کے موقع پر عہد کرتے ہیں کہ شہداء ماڈل ٹائون کے خون کا قصاص لے کر رہیں گے ۔ پاکستان عوامی تحریک نے اپنی اٹھائیس سالہ انقلابی جدوجہد میں قربانیوں کی تاریخ رقم […]

News-26-May-2017-2

پاکستان عوامی تحریک کے یوم تاسیس پرفرانس میں تقریب کا انعقاد

Published : 26th May, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے 28ویں یوم تاسیس کے موقع پرپاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیر اہتمام پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب کی صدارت عوامی تحریک فرانس کے صدر حاجی محمد اسلم چودھری نے کی۔ شیخ زاہد فیاض، علامہ حسن میر قادری اور حاجی مشتاق حسین نے بطور […]

News-26-May-2017-1

عوامی تحریک کا 28ووں یوم تاسیس ، ڈاکٹر طاہر القادری کی درازی عمر کیلئے دعائیں 8قراردادیں منظور، کیک بھی کاٹا گیا

Published : 26th May, 2017 لاہور(25 مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک کے 28 ویں یوم تاسیس کے موقع پر مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر مرکزی رہنما چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹرحسن محی الدین نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ کی پری بجٹ بریفنگ میں پیش کیے گئے’’برق رفتار‘‘ترقی کے دعوؤں اور […]

News-25-May-2017-1

پاکستان عوامی تحریک کے یوم تاسیس پر ڈاکٹر طاہر القادری کا خصوصی پیغام

Published : 25th May, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے عوامی تحریک کے 28 ویں یوم تاسیس کے موقع پر سنٹرل کور کمیٹی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں سے قصاص لے کر پاکستان میں انصاف اور قانون کی عملداری قائم کریں […]

News-24-May-2017-2

میاں منظور احمد وٹو کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Published : 24th May, 2017 لاہور(23 مئی 2017)پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر مرکزی رہنما میاں منظور احمد وٹو نے گزشتہ روز عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین سے ملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز […]

News-24-May-2017-1

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں دھماکے ، فضا سوگوار، ڈاکٹر طاہر القادری کی شدید مذمت

Published : 24th May, 2017 لاہور(23 مئی 2017) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ہونیوالی دہشتگردی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت اور بے گناہ شہریوں کی اموات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ غم کی اس گھڑی میں برطانیہ کے عوام […]

News-23-May-2017-۲

کارکنان کے صبر کا پیمانہ لبریز، جسٹس باقر نجفی کمشن کی رپورٹ پبلک کی جائے : ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا مطالبہ

Published : 23rd May, 2017 لاہور(22 مئی 2017)چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین نے کہا ہے کہ حکومت سے بار بار کہہ رہے ہیں جسٹس باقر نجفی کمشن کی رپورٹ کو پبلک کر دیں ۔کارکنوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے ،انصاف کیلئے سڑکوں پر آئے تو پھر قاتلوں […]

News-22-May-2017-1

سربراہ عوامی تحریک کی آل پاکستان بار ایسوسی ایشن کو کنونشن سے روکنے پر شدید مذمت

Published : 22th May, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے آل پاکستان بار ایسوسی ایشن کو کنونشن سے روکنے پر شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ کہتے ہیں اشرافیہ کی جمہوریت میں وکلاء سے بھی آزادی اظہار کا حق چھینا جا رہا ہے ۔ حکمران اپنے جرائم کی پردہ پوشی کیلئے […]