News-06-Jun-2017-1

عوامی تحریک کی سنٹرل ورکنگ کونسل کا ہنگامی اجلاس، باقر نجفی کمیشن رپورٹ پبلک کی جائے : ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا مطالبہ

Published : 6th Jun, 2017 لاہور(5 جون 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سینئر مرکزی رہنما چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین نے سنٹرل ورکنگ کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی سینکڑوں خون آلود تصویروں پر آنکھیں بند رکھنے والے قاتل حکمرانوں کو ٹھنڈے کمرے کی ایک تصویر […]

News-02-Jun-2017-1

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے مخدوم سید احمد محمود کی ملاقات، سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

Published : 2nd Jun, 2017 لاہور(01 جون2017)چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین سے سابق گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما مخدوم سید احمد محمود نے پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی۔مخدوم سید احمد محمود نے ڈاکٹر حسن محی الدین سے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر اظہار […]

News-26-May-2017-1

عوامی تحریک کا 28ووں یوم تاسیس ، ڈاکٹر طاہر القادری کی درازی عمر کیلئے دعائیں 8قراردادیں منظور، کیک بھی کاٹا گیا

Published : 26th May, 2017 لاہور(25 مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک کے 28 ویں یوم تاسیس کے موقع پر مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر مرکزی رہنما چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹرحسن محی الدین نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ کی پری بجٹ بریفنگ میں پیش کیے گئے’’برق رفتار‘‘ترقی کے دعوؤں اور […]

News-24-May-2017-2

میاں منظور احمد وٹو کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Published : 24th May, 2017 لاہور(23 مئی 2017)پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر مرکزی رہنما میاں منظور احمد وٹو نے گزشتہ روز عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین سے ملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز […]

News-23-May-2017-۲

کارکنان کے صبر کا پیمانہ لبریز، جسٹس باقر نجفی کمشن کی رپورٹ پبلک کی جائے : ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا مطالبہ

Published : 23rd May, 2017 لاہور(22 مئی 2017)چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین نے کہا ہے کہ حکومت سے بار بار کہہ رہے ہیں جسٹس باقر نجفی کمشن کی رپورٹ کو پبلک کر دیں ۔کارکنوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے ،انصاف کیلئے سڑکوں پر آئے تو پھر قاتلوں […]

News-19-May-2017-1

ڈاکٹر طاہر القادری کا شیخ الحدیث علامہ معراج الاسلام کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے ویڈیو لنک خطاب

Published : 19th May, 2017 لاہور(18 مئی 2017)تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ میں معروف عالم دین ،استاد ،محقق اور شیخ الحدیث علامہ محمد معراج الاسلام کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔ ریفرنس سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا کہ […]

News-16-May-2017-2

حکمران پانامہ، ڈان لیکس جے آئی ٹیز کو دھوکہ دے سکتے ہیں ، سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس سے نہیں بچ سکتے : ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

Published : 16th May, 2017 لاہور(15 مئی 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سنیئر مرکزی رہنماء چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین نے سنٹرل ورکنگ کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران پانامہ لیکس اور ڈان لیکس کی جے آئی ٹی کو دھوکہ دے سکتی مگر سانحہ ماڈل ٹاؤن […]

News-13-May-2017-4

منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں شب برأت کے عظیم الشان اجتماع سے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خصوصی خطاب

Published : 13th May, 2017   لاہور(12 مئی 2017)تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین القادری نے شب برأت کے موقع پر مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مسائل، مشکلات اور بے سکونی کی بڑی وجہ حضور نبی اکرم ﷺ کے بتائے […]

News-13-May-2017-2

ڈاکٹر حسن محی الدین یورپ کے دو ماہ کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

Published : 13th May, 2017 لاہور(11 مئی 2017) تحریک منہاج القرآن سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین القادری یورپ ، ساؤتھ افریقہ ،مصر ،ترکی کے دو ماہ کے تنظیمی دورہ کے بعد 10 مئی کی رات وطن واپس پہنچے۔ عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور و دیگر سنیئر رہنماؤں اور […]

News-01-Aril-2017-2

منہاج القرآن سپین (بادالونا) کے زیر اہتمام نماز جمعہ کا اہتمام، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خصوصی خطاب

Published :1st April, 2017  منہاج القرآن سپین ( بادالونا) کے زیر اہتمام نماز جمعہ کا اہتمام کیا گیا ۔ نماز جمعہ کے اجتماع سے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ نماز جمعہ کے اجتماع میں فرانس سمیت سپین بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔  

DrHassan-2

منہاج ویلفئیر فاونڈیشن کے زیر اہتمام مانچسٹر میں میلاد کانفرنس کا انعقاد

منہاج ویلفئیر فاونڈیشن کے زیر اہتمام مانچسٹر میں میلاد کانفرنس کا انعقاد 8 جنوری کو ہوگا۔ڈاکٹر حسن محی الدین قادری میلاد کانفرنس سے خصوصی خطاب کریں گے۔میلاد کانفرنس میں مانچسٹر اور دیگر قریبی علاقوں سے افراد کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔مانچسٹر کے مقامی قائدین بھی میلاد کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

MWM ISD

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا مجلس وحدت المسلمین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ، اظہار یکجہتی

پاکستان عوامی تحریک کے سنیئر مرکزی رہنما اور سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین نے گذشتہ روز اسلام آباد میں مجلس وحدت المسلمین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کیا اور کیمپ میں سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی اور ان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہاکہ حکمرانوں کا واحد […]

PAT KHI

ڈاکٹر حسن محی الدین القادری کی سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ سےکراچی میں ملاقات

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ سےچیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، خواجہ عامر فرید کوریجہ اور خرم نواز گنڈا پور کی ملاقات ملک کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال.