News - 23 Oct - 2017 - 6

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے میڈیکل کیمپ کا اہتمام

Published : Oct 23, 2017 منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام روہنگیا کے پناہ گزینوں کے لئے میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ کیمپ میں روزانہ 800 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا جارہا ہے اور مفت ادویات بھی دی جاری ہیں ۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے روہنگیا کے مسلمانوں کے لئے یہ میڈیکل کیمپ کئی […]

News - 23 Oct - 2017 - 5

مرکزی نطامت تربیت کے زیراہتمام ملک بھر میں عرفان القرآن کورسز کا سلسلہ جاری ، فکری ، نظریاتی اورتحریکی تربیت کے حوالے سے خصوصی کیمپ کا انعقاد

Published : Oct 23, 2017 تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامت تربیت کے تحت ملک بھر میں عرفان القرآن کورس کا سلسلہ جاری ہیں۔ جن میں تربیت یافتہ معلمین اور معلمات تدریس کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔گزشتہ روز منہا ج ٹریننگ اکیڈمی آغوش کمپلیکس اور ضلع جہلم کی تحصیل دینہ میں جاری عرفان القرآن […]

News - 23 Oct - 2017 - 4

عوامی تحریک کراچی کے انٹرا پارٹی انتخابات ، مشاق احمد صدر، راؤ کامران جنرل سیکرٹری منتخب

Published : Oct 23, 2017 پاکستان عوامی تحریک کراچی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں آئندہ چار سال کے لئے مشتاق احمد کو بطورصدر اور راؤ کامران محمود کو جنرل سکریٹری منتخب کردیا گیا ہے ۔عوامی تحریک کراچی کے عہدیداران اور کارکنان نے نو منتخب قائدین کو مبارکباد پیش کی۔نومنتخب قائدین نے کراچی میں پاکستان عوامی […]

News - 23 Oct - 2017 - 3

عوامی تحریک یوتھ ونگ کے زیراہتمام اجلاس، نیشنل یوتھ الائنس بنانے کا اعلان، انتہا پسندی، کرپشن، بیروزگاری کے خلاف مشترکہ جدوجہد کی جائیگی : اجلاس میں فیصلہ

Published : Oct 23, 2017 گزشتہ روز پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ میں 20مذہبی و سیاسی جماعتوں کے یوتھ ونگز اور طلباء تنظیموں کا اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں نیشنل یوتھ الائنس کا اعلان اور انتہا پسندی، کرپشن اوربے روزگاری کے خلاف مشترکہ جدوجہد کا فیصلہ کیا گیا ۔ تمام جماعتوں کے یوتھ […]

News - 23 Oct - 2017 - 2

سلامتی کے اداروں کے خلاف زہر اگلنا آزادی اظہار نہیں بغاوت ہے : خرم نواز گنڈا پور کی عوامی تحریک کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو ملک دشمن عناصر پر کڑی نگاہ رکھنے کی ہدایت

Published : Oct 23, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے عوامی تحریک کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو ملک دشمن عناصر پر کڑی نگاہ رکھنے کی ہدایت جاری کردی ہے ۔ خرم نواز گنڈا پور کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فوج ،عدلیہ نظریہ پاکستان کے خلاف منفی مہم […]

News - 23 Oct - 2017 - 1

نواز شریف کو گرفتارکر کے نام ای سی ایل میں ڈالا جائے : ڈاکٹر طاہر القادری کا مطالبہ

Published : Oct 23, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے نواز شریف کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے ۔ سربراہ عوامی تحریک کا کہنا ہے کہ کرپشن ریفرنسز کے فیصلوں تک نواز شریف اور شہباز دونوں کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے ۔ نواز، شہباز دونوں قاتل […]

News - 21 Oct - 2017 - 3

دیوالی کی تقریب میں منہاج القرآن کے رہنما سہیل رضا کی شرکت، مسلم، سکھ ،مسیحی رہنماؤں نے ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد دی

Published : Oct 21, 2017 ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل سہیل احمد رضا نے وفد کے ہمراہ لاہور میں ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کی تقریب (کرشنا مندر) راوی روڈ میں شرکت کی۔ دیوالی کی تقریب میں مسیحی رہنما ڈاکٹر فادر جیمز چنن ، سردار رنجیت سنگھ ، علامہ عبدالمصطفیٰ چشتی اور دیگر […]

News - 21 Oct - 2017 - 2

عقیدہ ختم نبوت ایمان کی بنیاد اسلام کی روح ہے : علامہ محمد ادریس

Published : Oct 21, 2017 تحریک منہاج القرآن کے نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس کا کہنا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت ایمان کی بنیاد اور اسلام کی روح ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خاتم النبین اور خاتم الرسل ہونا قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ ہر دور میں […]

News - 21 Oct - 2017 - 1

عوامی تحریک پنجاب کی ایگزیکٹو کونسل کا ہنگامی اجلاس، شہباز حکومت کے منصوبوں اور 56 کمپنیوں کا آڈٹ کروایا جائے، اجلاس میں مطالبہ

Published : Oct 21, 2017 پاکستان عوامی تحریک پنجاب کی ایگزیکٹو کونسل کے ہنگامی اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ شہباز حکومت کے ترقیاتی منصوبوں اور 56 کمپنیوں کو ملنے والے ڈیڑھ سو ارب روپے کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروایا جائے اور ان کمپنیوں میں ماورائے قانون بھرتی کیے گئے ڈیڑھ لاکھ ملازمین کی انکوائری […]

News - 20 Oct - 2017 - 7

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام حلقہ پی پی 155 بی میں سیدہ زینب کانفرنس منعقد

Published : Oct 20, 2017 منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیراہتمام حلقہ پی پی 155 بی میں سیدہ زینب کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں محترمہ کلثوم طارق صاحبہ نے سیدہ زینب کا کردار ہمارے لیے راہ ہدایت کے عنوان پر روشنی ڈالی ۔ کانفرنس میں مرکزی ناظمہ محترمہ افنان بابر،صدر لاہور محترمہ آمنہ […]

News - 20 Oct - 2017 - 6

منہاج القرآن ویمن لیگ جھنگ کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ، تنظیم نو بھی کردی گئی

Published : Oct 20, 2017 منہاج القرآن ویمن لیگ جھنگ زیراہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔تربیتی روکشاپ میں مرکزی ناظمہ افنان بابر اور زونل ناظمہ عائشہ مبشر نے بطور ٹرینر شرکت کی ۔اس ورکشاپ میں تحصیل جھنگ , تحصیل اکڑیانولہ , تحصیل شورکوٹ , تحصیل احمد پور سیال اور تحصیل اٹھارہ ہزاری کی […]

News - 20 Oct - 2017 - 5

منہاج یونیورسٹی میں برمی مسلمانوں پر مظالم کے خلاف واک، طلباء و طالبات کی بڑی تعداد شریک

Published : Oct 20, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ روہنگیا میں مسلمانوں کے خلاف برمی حکومت کا غیر انسانی ،سفاکانہ سلوک قابل مذمت اور قابل گرفت ہے ۔روہنگیا مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم انکی نسل کشی کے خلاف اقوام متحدہ ،اسلامی دنیا اور انسانی حقوق کی […]

News - 20 Oct - 2017 - 4

مرکزی نظامت تربیت کے تحت حجرہ شاہ مقیم عرفان القرآن کورس جاری

Published : Oct 20, 2017 مرکزی نظامت تربیت کے تحت حجرہ شاہ مقیم میں عرفان القرآن کورس جاری ہے۔ کورس میں نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن محترم محمد رفیق نجم لیکچر دے رہے ہیں جبکہ تدریس کے فرائض مرکزی نظامت تربیت کے تربیت یافتہ معلم محترم سلیم حیدر انجام دے رہے ہیں۔  

News - 20 Oct - 2017 - 3

مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی چٹیا کاٹنے کے واقعات قابل مذمت ہیں، قابض سٹیٹ فورسز خواتین کی توہین اور استحصال میں براہ راست ملوث ہیں : فرح ناز

Published : Oct 20, 2017 پاکستان عوامی تحریک ویمن ونگ کی مرکزی صدر فرح ناز نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی چٹیا کاٹنے کے واقعات انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہیں۔مقبوضہ وادی میں قابض سٹیٹ فورسز خواتین کی توہین کے ان واقعات میں براہ راست ملوث ہیں ۔یہ ماورائے قانون و اخلاق […]

News - 20 Oct - 2017 - 2

پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ورکنگ کونسل کا اجلاس ، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خصوصی خطاب

Published : Oct 20, 2017 پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ورکنگ کونسل کا اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ۔اجلاس کی صدارت عوامی تحریک کے سنیئر مرکزی رہنما،چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کی۔ اجلاس میں سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور ، جی ایم ملک ،رفیق نجم، سید الطاف حسین […]

News - 20 Oct - 2017 - 1

ٹرائل قانون کے مطابق چلتا رہا تو لٹیرے جیلوں میں جائیں گے : ڈاکٹر طاہر القادری

Published : Oct 20, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ٹرائل قانون کے مطابق چلتا رہا تو لٹیرے جیلوں میں جائیں گے۔ اشرافیہ کے پاس منی ٹریل نہیں فرد جرم حقائق پر مبنی ہے۔ غریبوں کا مال لوٹنے والوں کو اللہ کی عدالت بھی معاف نہیں کریگی۔ شریف خاندان […]

News - 19 Oct - 2017 - 4

منی بجٹ سے ثابت ہوا “پارلیمنٹ زندہ انسانوں کا قبرستان ہے” بچوں کے پیمپرز،چاکلیٹ پر بھی ٹیکس لگ گیا یہ جمہوریت نہیں فاشزم ہے : رہنما عوامی تحریک

Published : Oct 19, 2017 لاہور(18 اکتوبر 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے پارٹی کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عباسی حکومت کے منی بجٹ سے ثابت ہو گیا پارلیمنٹ زندہ انسانوں کا قبرستان ہے۔ حکومت نااہل کو صدر بنائے یا بچوں کے پیمپرز، چاکلیٹ ،کھلونے مہنگے کرے […]