DrTUQ-Talk for SMT-7-6-2017

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تیسری برسی پر ڈاکٹر طاہر القادری کی خصوصی گفتگو اور شہدا کے لیے دعا – Jun 17, 2017

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تیسری برسی پر ڈاکٹر طاہر القادری کی شہر اعتکاف میں خصوصی گفتگو اور شہدا کے لیے دعا Special talk and prayer of Dr Muhammad Tahir ul Qadri in Itikaf City 2017 for Model Town Martyrs Jun 17, 2017

News-16-Jun-2017-1

اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے اعزاز میں دئیے گئے افطار ڈنرسے ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب ” موجودہ احتسابی ڈرامے کے سکرپٹ رائٹر کو مبارکباد”

Published : Jun 16, 2017 لاہور(15 جون 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے اعزاز میں دئیے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی جماعت یا شخص بدی کی قوتوں کا تنہا مقابلہ نہیں کر سکتا اس کیلئے تمام جماعتوں اور عوام کو اکٹھا ہونا […]

News-15-Jun-2017-2

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس ، ملزمان عدالتی کارروائی کو سنجیدہ نہیں لے رہے : وکلاء عوامی تحریک

Published : Jun 15, 2017 لاہور(14 جون 2017)سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی کارروائی کے بعد انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی تحریک کے وکیل نعیم الدین چودھری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان عدالتی کارروائی کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ۔ 4 ماہ […]

News-15-Jun-2017-1

ڈاکٹر طاہر القادری آج سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے اعزاز میں افطار ڈنر دینگے

Published : Jun 15, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری آج سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں افطار ڈنردیں گے۔ اس سلسلہ میں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ق ،عوامی مسلم لیگ، مجلس وحدت المسلمین، جماعت اسلامی، پی ایس پی، ایم کیو ایم، جونیجو لیگ، آل […]

News-13-Jun-2017-8

عوامی تحریک کا موقف ابہام سے پاک، جلد سب کہیں گے “ڈاکٹر طاہر القادری ٹھیک کہتے تھے” : خرم نواز گنڈا پور

Published : 13th Jun, 2017 لاہور(12 جون 2017 ء )پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ سربراہ عوامی تحریک نے ابہام سے پاک موقف دیا جن کو آج سمجھ نہیں آ رہی انہیں جلد آجائے گی بعد میں سب کہتے ہیں ’’ ڈاکٹر طاہر القادری ٹھیک کہتے تھے […]

News-13-Jun-2017-5

عوامی تحریک کی کورکمیٹی کا اہم اجلاس ، سانحہ ماڈل ٹاون کےحوالے سے تازہ ترین قانونی پیش رفت کے بارے ڈاکٹرطاہرالقادری کو تفصیلا ًآگاہ کیا گیا

Published : 13th Jun, 2017 گزشتہ روز پاکستان عوامی تحریک کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ پاکستان عوامی تحریک کے وکلاء نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے تازہ ترین قانونی پیش رفت کے بارے میں ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو آگاہ کیا۔ وکلاء نے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو بتایا کہ استغاثہ […]

News-13-Jun-2017-6

شہدائے ماڈل ٹاؤن کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے : ڈ ا کٹر طاہر القادری

Published : 13th Jun, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ جس ملک میں اجتماعی قتال پر بھی قانون حرکت میں نہ آئے اس ملک اور   معاشرے کے مستقبل کو تابناک نہیں کہا جاسکتا ۔ پاکستان کو قاتلوں، غاصبوں اور ملک دشمن حکمرانوں سے واہ گزار کروانا ملک […]

News-12-Jun-2017-7

ڈاکٹرطاہر القادری کی پاکستان آمد پر ن لیگ کے ڈھولچی متحرک ہو گئے : ترجمان عوامی تحریک

Published : 12th Jun, 2017 لاہور(11 جون 2017 ء )پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کی آمد کی خبر ملتے ہی قاتل برادران کے طوطے اڑ گئے اور طلال چوہدری جیسے ڈھولچی متحرک ہو گئے ،پانامہ کے چوروں کے دستر خوان پر پلنے والے ڈاکٹر طاہر […]

News-12-Jun-2017-6

چوہدری شجاعت کا ڈاکٹر طاہر القادری کو فون ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Published : 12th Jun, 2017 لاہور(11 جون 2017) مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے فون پر رابطہ کیااورانکی خیریت دریافت کی ۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ د ونوں جماعتوں کے وفود […]

News-12-Jun-2017-1

پانامہ جے آئی ٹی ن لیگ کا الیکشن سیل، انتخابی منشور تیار ہو رہا ہے : ڈاکٹر طاہر القادری

Published : 12th Jun, 2017 لاہور(11 جون 2017 ء )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ پانامہ جے آئی ٹی ن لیگ کا الیکشن سیل ہے جس میں آئندہ الیکشن کا منشور تیار ہو رہا ہے۔قوم کے علم میں ہے آئین ،قانون،عدالتیں کس حال میں ہیں ۔سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس […]

News-10-Jun-2017-1

شیخ رشید کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ پر سیکرٹری اسمبلی سے لے کر گیٹ کیپر تک سب کو معطل کر دینا چاہیے : خرم نواز گنڈا پور

Published : 10th Jun, 2017 لاہور(9 جون 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے ساتھ پارلیمنٹ کے باہر پیش آنیوالا واقعہ قابل مذمت اور حکمرانوں کے اخلاقی دیوالیہ پن کا مظہر ہے ،اس کے پیچھے حکمرانوں کی روایتی مجرمانہ سوچ […]

News-09-Jun-2017-5

پاکستان عوامی تحریک کراچی کے ترجمان 12جون کو نجی دورے پر کشمیر روانہ ہونگے، مختلف کانفرنسز میں شرکت اور سیاسی قائدین سے ملاقاتیں بھی کریں گے

Published : 9th Jun, 2017 پاکستان عوامی تحریک کراچی کے ترجمان و سیکرٹری اطلاعات الیاس مغل نجی دورے پر12جون کو کشمیر روانہ ہونگے۔ دورے کے دوران الیاس مغل مظفرآباد اور نیلم ویلی میں مختلف کانفرنسز میں شرکت و خطاب کے علاوہ جموں کشمیر عوامی تحریک سمیت دیگر سیاسی قائدین سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ عوامی […]

News-09-Jun-2017-4

منہا ج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام ملک گیر ضرب امن مہم آخری مرحلے میں داخل

Published : 9th Jun, 2017 منھاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتما م ایک سال سے جاری ملک گیر ضرب امن مہم آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔اس مہم کے دوران ابتک خیبر تا کراچی چھوٹے بڑے شہروں میں تقریباً 60 مقامات پر Say No To Terrorism کے عنوان سے کیمپس لگائے گئے ۔ ان کیمپس […]

News-09-Jun-2017-2

بے گناہوں کے قاتل شریف برادران نے جعلی جے آئی ٹی سے کلین چٹ لی : خرم نوازگنڈاپور

Published : 9th Jun, 2017 لاہور(8 جون 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے، شہید کارکنوں کو انصاف دلوانے میں کسی ادارے نے دلچسپی نہیں لی، تنہا قانونی جنگ لڑرہے ہیں،انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر آنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں […]

News-09-Jun-2017-1

ڈاکٹر طاہر القادری کی ایرانی پارلیمنٹ پر حملے کی شدید مذمت، جانی نقصان پر اظہار افسوس

Published : 9th Jun, 2017 لاہور(8جون 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو تنہا کرنے کا نقصان امت مسلمہ کے ہر فرد کو ہو گا ،تعلقات توڑنا مسائل کا حل نہیں، عالم اسلام تاریخ کے خطرناک دوراہے پر کھڑا ہے۔ انتشار اور دوریوں کا فائدہ دہشتگرد […]

News-07-Jun-2017-3

جے آئی ٹی کے چند افسران سے خوف زدہ ہونا چور ہونے کی دلیل ہے : خرم نواز گنڈاپور

Published : 8th Jun, 2017 لاہور(7 جون 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ ہے کہ جے آئی ٹی کے چند افسران سے خوف زدہ ہونا اشرافیہ کے چور ہونے کی دلیل ہے، وزیراعلیٰ پنجاب اعلیٰ عدلیہ کو دھمکیاں دینے والوں کی صف میں شامل ہو گئے،بندوق تان لینے کے […]

News-07-Jun-2017-1

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس سماعت آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہو گی

Published : 7th Jun, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی سماعت آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہو گی ۔سانحہ میں ملوث غیر حاضر پولیس افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری کروانے کی استدعا کرینگے۔وہ مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پاکستان […]

News-06-Jun-2017-1

عوامی تحریک کی سنٹرل ورکنگ کونسل کا ہنگامی اجلاس، باقر نجفی کمیشن رپورٹ پبلک کی جائے : ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا مطالبہ

Published : 6th Jun, 2017 لاہور(5 جون 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سینئر مرکزی رہنما چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین نے سنٹرل ورکنگ کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی سینکڑوں خون آلود تصویروں پر آنکھیں بند رکھنے والے قاتل حکمرانوں کو ٹھنڈے کمرے کی ایک تصویر […]

News-05-Jun-2017-5

ن لیگ ملک دشمن جماعت، عوامی تحریک کراچی کا مسلم لیگ ن پر پابندی کا مطالبہ

Published : 5th Jun, 2017 پاکستان عوامی تحریک کراچی کے رہنماوں کا اپنے مشترکہ بیان میں کہنا ہے کہ نواز شریف ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔ سانحہ ماڈل ٹائون میں انسانیت کا قتل عام ہوا۔ حکمرانوں کی شوگر ملوں میں بھارتی ایجنٹس کی موجودگی اور نہال ہاشمی کی معززعدلیہ کو دھمکیاں ڈھکی چھپی نہیں۔ نواز […]

News-05-Jun-2017-2

جنوبی پنجاب پر کتنا پیسہ خرچ ہوا ، وزیر اعلیٰ اسکی’’ منی ٹریل‘‘ پیش کریں : فیاض احمد وڑائچ

Published : 5th Jun, 2017 پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر سابق رکن صوبائی اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا کہنا ہے کہ 10 سالوں میں جنوبی پنجاب پر کتنا پیسہ خرچ ہوا، وزیر اعلیٰ اسکی’’ منی ٹریل‘‘ پیش کریں ۔ وزیر خزانہ پنجاب نے جنوبی پنجاب کو دئیے جانے والے بجٹ سے متعلق تقریر […]