News-23-May-2017-6

نظامت تربیت کے زیر اہتمام ماہانہ کڈز فیسٹول ، بچوں کے لئے رنگا رنگ سرگرمیوں کا انعقاد

Published : 23rd May, 2017 مرکزی نظامت تربیت کے زیر اہتمام منہا ج ٹریننگ اکیڈمی میں ماہانہ کڈز فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔فیسٹول کا باقاعدہ آغاز ننھے منے بچوں کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ نعت رسول مقبولﷺ بھی پیش کیں گئی۔فیسٹول میں آغوش گرائمر سکو ل اور لاہور بھر کے مختلف سکولوں سے آئے […]