News-16-Jun-2017-4

جامع المنہاج میں نماز جمعہ، ڈاکٹر طاہر القادری کی خصوصی دعا

Published : Jun 16, 2017  لاہور(16 جون، 2017): جامع المنہاج ماڈل ٹاون میں آج ادا کی جانے والی نماز جمعہ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے شرکت کی اوربعد نماز دعا بھی کروائی ۔ انہوں نے امت مسملہ ، پاکستان اور شہدا ئے ماڈل ٹاون کے لئے خصوصی دعا کی ۔

News-16-Jun-2017-3

منہاج القرآن ویمن لیگ ٹیکسلا کے زیر اہتمام دورہ قرآن اور درس قرآن کا انعقاد

Published : Jun 16, 2017 منہاج القرآن ویمن لیگ ٹیکسلا کے زیر اہتمام دورہ قرآن اور درس قرآن کا انعقاد کیا گیا۔ دورہ قرآن اور درس قرآن کا اہتما م صدرویمن لیگ ٹیکسلا کی صدارت میں منقعد ہوا۔ منعقدہ پروگرام میں ٹیکسلا کی ناظمہ نے قرآن پاک کی تفسیر مختصراً بیان کی ۔ تقریب کے […]

News-12-Jun-2017-11

فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری کا عرس مبارک 16 شوال 11جولائی کو منعقد ہوگا

Published : 12th Jun, 2017 عرس مبارک فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری والد گرامی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مد ظلہ العالی بتاریخ 16 شوال 11جولائی بروز منگل 2017 بمقام دار العلوم فریدیہ قادریہ ملحقہ دربار فرید ملت بستی لوہلے شاہ جھنگ صدر میں ہو گا۔ اس موقع پر  جگر گوشہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر حسین […]

News-12-Jun-2017-2

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام حلقہ درود کا انعقاد

Published : 12th Jun, 2017 منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام 11 جون بروز اتوار حلقہ پی پی160 اقبال ٹاؤن میں خواتین کیلئے سلسلہ وار حلقہ درود کی محفل کا انعقاد کیا گیا ۔ حلقہ درود کی محفل میں ملت اسلامیہ اور ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔ […]

News-10-Jun-2017-2

بزم قادریہ کےزیراہتمام مقابلہ حسن قرات آج منعقد ہو گا

Published : 10th Jun, 2017 بزم قادریہ منہاج القرآن کے زیر اہتمام حضور قدوۃ الاولیاء حضرت سیدنا طاہرعلاءالدین الگیلانی کے 26 ویں یوم وصال کے موقع پر مقابلہ حسن قرات کا انعقاد آج رات بعد از نماز تراویح مرکزی سیکرٹریٹ میں کیا جائے گا ۔ پروگرام میں صاحبزادہ احمد نور الدین الگیلانی خصوصی شرکت کریں […]

News-02-Jun-2017-3

امت مسلمہ اورانسانیت کو اتحاد واتفاق کی شدید ضرورت ہے، معاشرے کی اصلاح کیلئےعلماء اپنا کردار ادا کریں : حافظ غلام فرید

Published : 2nd Jun, 2017 لاہور(01 جون2017)منہاج القرآن لاہور کے امیر حافظ غلام فرید سے لاہور کی مختلف مساجد کے علماء نے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی۔علماء کے وفد نے کہا کہ اتحاد امت اور باہمی رواداری کے فروغ کیلئے منہا ج القرآن کی کاوشوں کو سراہتے ہیں ۔ڈاکٹر طاہر القادری کے دہشتگردی […]

News-31-May-2017-4

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام خواتین کیلئے درس قرآن کا اہتمام

Published : 31st May, 2017 ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام پی پی 138 میں خواتین کے لئے درس قرآن کا اہتمام کیا گیا۔ محترمہ عفت علی نے درس قرآن دیتے ہوئے کہا کہ ہماری بے سکونی اور زوال کی وجہ قرآن مجید سے دور ہونا ہے۔ معاشرے میں تبدیلی کے لئے قرآن کی تعلیمات […]