News-13-May-2017-4

منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں شب برأت کے عظیم الشان اجتماع سے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خصوصی خطاب

Published : 13th May, 2017   لاہور(12 مئی 2017)تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین القادری نے شب برأت کے موقع پر مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مسائل، مشکلات اور بے سکونی کی بڑی وجہ حضور نبی اکرم ﷺ کے بتائے […]

News-10-May-2017-10

منہاج القرآن انٹر نیشنل ڈیلاس کے زیر اہتمام محفل شب برات کا انعقاد 11 مئی کو کیا جائے گا

Published : 10th May, 2017 منہاج القرآن انٹر نیشنل ڈیلاس کے زیر اہتمام محفل شب برات کا انعقاد 11 مئی کو کیا جائے گا۔ محفل کا باقاعدہ آغاز بعد نماز مغرب ہوگا۔ محفل شب برات میں شیخ آصل خان خصوصی خطاب بھی کریں گے۔

Poster_Shab-e-Barat-2017

 سالانہ محفل شب برأت ، ۱۱ مئی کو ہو گی

Published : 10th May, 2017 منہاج القرآن علماء کونسل اور تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام، سالانہ محفل شب برأت 11 مئی بروز جمعرات بعد نماز عشاء مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن ، ماڈل ٹائون لاہور میں ہو گی۔ محفل منہاج ٹی وی پر لائیو دکھائی جائے گی۔