News-01-July-2017-6

جامع المنہاج میں صلوٰۃ الجمعہ، ڈاکٹر طاہر القادری کی خصوصی شرکت

Published : Jul 1st, 2017 گزشتہ روز جامعہ المنہاج ماڈل ٹاون میں صلوٰۃ الجمعہ کا اہتما م کیا گیا۔ صلوٰۃ الجمعہ میں ڈاکٹر طاہر القادری، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری اور حماد مصطفیٰ نے خصوصی شرکت کی۔ صلوٰۃ الجمعہ کے اختتام پر ڈاکٹر طاہر القادری نے خصوصی دعا بھی کروائی۔