News-07-Jun-2017-6

منہا ج ویلفئیرفاؤنڈیشن کراچی کےزیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Published : 8th Jun, 2017 منہاج ویلفئیرفاؤنڈیشن کراچی کے زیراہتما م سرجانی ٹاؤن میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ میڈیکل کیمپ میں مریضوں کا مفت معائنہ اور ادویات تقسیم کی گئیں ۔ فری میڈیکل کیمپ میں مرکزی ڈپٹی ڈائریکٹرمسعودعثمانی، انوارصدیقی اورڈاکٹرایوب موجودتھے ۔