1

عابد باکسر کے انکشافات کی روشنی میں آئی ایس آئی، ایم آئی کے نمائندوں پر مشتمل جے آئی ٹی بنائی جائے:خرم نواز گنڈا پور

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف کے عابد باکسروں نے قتل عام کیا:خرم نواز گنڈا پور شہباز شریف انسانی خون پینے والا ڈریکولا، ایسے جنگلی انسانی معاشرے میں کھلے چھوڑے جانے کے قابل نہیں:خرم نواز گنڈا پور ملک میں قانون کی حکمرانی ہوتی تو شہباز شریف،رانا ثنا انتخابی میدان کی بجائے کسی جیل کے ڈیتھ […]

1

نواز شریف کے ووٹ کو عزت دو کے نعرے کا مطلب لوٹ مار کو تحفظ دو ہے:ڈاکٹر طاہرالقادری

لٹیروں کو جیلوں میں بند کرنا کافی نہیں، ان کے حلق میں انگلی ڈال کر لوٹا مال نکالا جائے روپے کی بے قدری سے ملکی قرضے اور کرپٹ اشرافیہ کی دولت میں اضافہ ہوتا ہے،سربراہ عوامی تحریک قرضے 8 ہزار ارب سے بڑھ گئے،عوام پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں،بارسلونا میں وفود سے گفتگو […]

2

شریف برادران ملکی قوانین کے تحت دہشتگرد کی تعریف پر پورا اترتے ہیں: ڈاکٹر طاہر القادری

شہباز شریف نے ٹھیک کہا جیلوں میں دہشتگردوں کا ٹرائل ہونا چاہیے نواز،شہباز 14شہریوں کو قتل کرنے کے نامزد ملزم ان کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج ہے،بیان گورنر سٹیٹ بنک کا بیان ہوشرباء ہے کہ ادھار لے کر بھی معاملات چلانے مشکل ہو گئے : سربراہ عوامی تحریک   […]

1

جس نے بھی وطن اور قوم سے غداری کی کبھی سکھ کا سانس نہیں لیا:خرم نواز گنڈاپور

شہدائے ماڈل ٹاؤن کے خون کی پکار سیدھی عرش تک جا پہنچی،شریف برادران جگ ہنسائی کا باعث بن چکے پاکستان کو مقروض کر کے اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانے والے مجرم کسی رو رعائت کے مستحق نہیں،وفد سے گفتگو شریف برادران اہلیت ،دیانتداری اور دیانتداروں سے نفرت کرتے ہیں: سیکرٹری جنرل     پاکستان […]

1

نواز شریف نے کرپشن کی اور انجام کو پہنچ گئے،ماڈل ٹاؤن کیس میں قاتل اعلیٰ پنجاب کو گرفتار کیا جائے :ڈ اکٹر طاہرالقادری

لیڈر قاتل اور چور ہو تو ان کے آس پاس جان دینے والے نہیں چوری کھانے والے مجنوں نہیں ہوتے پورے پاکستان سے بندے لانے کیلئے ایڈوانس دئیے گئے،کوئی آبائی شہر لاہور میں بھی نہیں نکلا نواز شریف نے جو بویا وہی کاٹ رہے ہیں،آج نشان عبرت بن گئے، سربراہ عوامی تحریک کاگرفتاری پر ردعمل […]

2

ڈاکٹر طاہرالقادری کا ڈاکٹر رحیق عباسی کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

خرم نواز گنڈاپور،عدنان جاوید، ابرار رضاایڈووکیٹ غلام علی و دیگر رہنماؤں کی نماز جنازہ میں شرکت غمگسار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں:ڈاکٹر حسن محی الدین، ڈاکٹر حسین محی الدین، بریگیڈیئر(ر) اقبال احمدخان     پاکستان عوامی تحریک کے سینئررہنما،سنٹرل کور کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کے بھائی اور عمر ریاض عباسی کے […]

1

نواز شریف کا شورشرابا ہارے ہوئے جواری کا واویلا ہے: خرم نواز گنڈا پور

مشرف نے 10سال کی ڈیل کی سہولت دی،اب انہیں بچانے کوئی نہیں آئے گا نااہل نے جرم چھپانے کیلیے اولاد،بیمار بیوی،مرحوم والد، بوڑھی والد کسی کو نہیں بخشا لندن میں بیٹھ کر عدلیہ فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کی مذمت کرتے ہیں: سیکرٹری جنرل عوامی تحریک       پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل […]

1

شہباز شریف مجرم کے استقبال کی تیاریاں کر کے قانون کا مذاق اڑارہے ہیں:خرم نواز گنڈاپور

شہباز شریف بھی جلد ’’بے مثال ‘‘ کرپشن کرنے پر کسی جیل میں اپنے بھائی کے شانہ بشانہ ہونگے شریف برادران کے ظلم و بربریت سے بہت سی مائیں روئیں ،اب ظالم اور کرپٹ خاندان کا بچہ بچہ روئے گا       پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے […]

pic

رسی جل گئی بل نہ گیا ،تکبراور ہوس زر نے انہیں ذلت و رسوائی کے آخری درجے پر لا کھڑا کیا:ڈاکٹر طاہرالقادری

سزا یافتہ مجرموں کو ریلیاں نکالنے کی سہولت دینا قانون سے مذاق ہے:ڈاکٹر طاہرالقادری پاکستان کو ایشیاء کا ٹائیگر بنانے کے دعویدار وں نے اسے ایشیاء کا مقروض ترین ملک بنا دیا پاکستان بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر کے رحم و کرم پر ہے، ایتھنز میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب ایسے نظام کی […]

1

نواز شریف مجرم ہیں، انکے نام پرنواز لیگ کیسے رجسٹرڈ ہے:خرم نواز گنڈاپور

مجرم کے نام پر سیاسی جماعت کی رجسٹریشن، الیکشن کمیشن فیصلہ 11 جولائی کو سنائے گا بھارت میں پرائیویٹ افراد سے یورینیم کی برآمدگی کی اقوام متحدہ تحقیقات کروائے ،سیکرٹری جنرل     پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کررکھی ہے کہ نواز شریف کو سپریم […]

2ccb4c78-17f2-41d0-9384-007850e138f0

اسلام بین المذاہب رواداری اور بھائی چارے کی تعلیمات دیتا ہے:سہیل احمد رضا

پرامن اور متوازن سوسائٹی کی تشکیل قرآن اور ایمان کا تقاضا ہے،سیمینار سے خطاب     وفاقی وزارت انسانی حقوق حکومت پاکستان اور یونیورسل انٹرفیتھ پیس مشن کے زیر اہتمام سیمینار بعنوان ’’اسلام میں مذہبی اقلیتوں کے حقوق‘‘ مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، سیمینار کی صدارت وفاقی نگران وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر روشن باروچہ […]

1

جرم کے مقابلے میں سزا تھوڑی ہے، لوٹی دولت واپس لائی جائے:ڈاکٹر طاہرالقادری

فیصلے کا اعلان ہوتے ہی عوامی تحریک کا دفتر ’’مک گیا تیرا شو نواز‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا،مٹھائی تقسیم ماڈل ٹاؤن کی قتل و غارت گری پر بھی شریف برادران کا محاسبہ چاہتے ہیں:خرم نواز گنڈاپور مجرموں کو اپیل کا حق ہے فیصلوں کو مسترد کرنے کا نہیں، اندر سے شہباز اور حمزہ خوش […]

1

کرپشن کا گاڈفادر انجام کو پہنچ گیا:ڈاکٹر طاہرالقادری

سرکس کے شیر کو فیصلے کا علم تھا اس لیے بھاگ گیا:ڈاکٹر طاہرالقادری اداروں کا اصل چیلنج غریب پاکستانیوں کی لوٹی دولت واپس لانا ہے:ڈاکٹر طاہرالقادری نواز شریف کی کرپشن پر جو کہا اس پر عدالت کی مہر لگ گئی :ڈاکٹر طاہرالقادری جسے 28سال قبل جیل ہوناچاہیے تھا وہ وزیراعظم کے منصب پر بیٹھا رہا:ڈاکٹر […]

1

پیسے کی ہوس میں اندھی اشرافیہ اور انکی نالائق اولادوں نے دونوں ہاتھوں سے ملک لوٹا:ڈاکٹر طاہرالقادری

بہترین دماغ پاکستان سے نکل رہے ہیں، اس ’’برین ڈرین‘‘ کو روکنے کی طرف کسی کی توجہ نہیں:سربراہ عوامی تحریک اس بات پر تکلیف میں ہوں کہ ملکی آبادی کے 60فیصد نوجوان اپنے مستقبل کے حوالے سے فکر مند ہیں بیرون ملک محلات تعمیر کرنے والوں کو غریب کی جھونپڑی نظر نہیں آتی:نیلسن(UK) نارتھ زون […]

1

ڈاکٹر طاہرا لقادری 6جولائی سے 21اگست تک یورپ کے مختلف ممالک میں لیکچرز دیں گے

لیکچرز کا موضوع انسان کی اخلاقی وروحانی ترقی ہے، 30جون کو برطانیہ میں الہدایہ کیمپ ہوگا سربراہ عوامی تحریک ایتھنز،جنیوا،اٹلی،آسٹریلیا،ناروے،برلن،مالمو،پیرس،سٹاک ہام،ہالینڈ میں خطاب کریں گے     پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست ڈاکٹر محمد طاہر القادری 6جولائی سے 25اگست تک یورپ کے مختلف ممالک کا تنظیمی دورہ کریں گے جہاں […]

europe

شہدائے ماڈل ٹاون کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یورپ بھر میں پروگرامز

(محمد منیر طاہر) شہدائے ماڈل ٹاون کی قربانیوں کو اجاگر کرنے اور حصول انصاف کی تگ ودو تیز کرنے کے لیے، عوامی تحریک یورپ نے یورپ بھر میں پروگرامز کیے۔ جن کی تفصیل درج زیل ہے۔ ڈنمارک شہدائے ماڈل ٹاون کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کا پروگرام پیر سید […]

PALM

پاکستان عوامی لائرز موومنٹ(پام) کے نو منتخب عہدیداران کا اعلان،ڈاکٹر طاہر القادری کی مبارکباد

 پاکستان عوامی لائرز موومنٹ(پام)کی تنظیم کے انتخابات ہوئے،سینئر وکیل سپریم کورٹ،ہائیکورٹ لہراسب گوندل ایڈووکیٹ مرکزی صدر اور محمد حسین شاد سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے دیگر مرکزی عہدیداروں میں سینئر نائب صدر خان عبد القیوم خان،نائب صدر نشاط احمد باجوہ،نعیم الدین چوہدری ایڈووکیٹ نائب صدر،سعید الحسن سیکرٹری کوآرڈینیشن،سید مزمل حسین شاہ سیکرٹری انفارمیشن،شکیل ممکا سیکرٹری فنانس،جبکہ […]

2

زعیم قادری سانحہ ماڈل ٹاؤن کے نامزد ملزم شہباز شریف کا قاتل چہرہ بے نقاب کریں:خرم نواز گنڈا پور

شہدائے ماڈل ٹاؤن کے مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہوں،شریف برادران پاکستان کے سب سے بڑے ظالم اور کرپٹ ہیں رزق حلال کمانے اور کھانے والا کوئی شخص کرپٹ شریف برادران کا ساتھ نہیں دے سکتا:سیکرٹری جنرل عوامی تحریک     پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ زعیم […]

1

سانحہ ماڈل ٹاؤن،ایس پی طارق عزیز کے حکم پر شازیہ مرتضیٰ کو قتل کیا گیا

طارق عزیز نے گلو بٹ کو دہشت پھیلانے کا حکم دیا اور پھر اسے شاباش دی ایس ایس پی طارق عزیز پر جرح ہو گی اور مزید ثبوت دیں گے،جواد حامد     سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کے سلسلہ میں آج 22 جون کو مستغیث جواد حامد اور ایس ایس پی طارق عزیز پرانسداد […]