سانحہ ماڈل ٹائون

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس: مزید شہادتیں قلمبند نہیں ہوں گی

انسداد دہشتگری کی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں شہادتیں قلمبند کرنے کا عمل ’’کلوز‘‘ کر دیا ہے ،عدالت کے مذکورہ فیصلہ کو عوامی تحریک کے وکلاء نے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،عوامی تحریک کے وکلاء رائے بشیر احمد ایڈووکیٹ ،نعیم الدین چوہدری ایڈووکیٹ اور شکیل ممکا ایڈووکیٹ […]