News - 19 Oct - 2017 - 4

منی بجٹ سے ثابت ہوا “پارلیمنٹ زندہ انسانوں کا قبرستان ہے” بچوں کے پیمپرز،چاکلیٹ پر بھی ٹیکس لگ گیا یہ جمہوریت نہیں فاشزم ہے : رہنما عوامی تحریک

Published : Oct 19, 2017 لاہور(18 اکتوبر 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے پارٹی کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عباسی حکومت کے منی بجٹ سے ثابت ہو گیا پارلیمنٹ زندہ انسانوں کا قبرستان ہے۔ حکومت نااہل کو صدر بنائے یا بچوں کے پیمپرز، چاکلیٹ ،کھلونے مہنگے کرے […]

News - 19 Oct - 2017 - 3

سویڈن کی آرچ بشپ ریورنڈ آنتجے جیکولن کی منہاج القرآن کے رہنما سہیل رضا سے ملاقات ، مسیحی رہنما کو ڈاکٹر طاہر القادری کی دہشت گردی کے خلاف تاریخی تصنیف فتویٰ کی کاپی دی گئی

Published : Oct 19, 2017 لاہور:(18اکتوبر2017)سویڈن کی خاتون مسیحی رہنما آرچ بشپ ریورنڈ آنتیجے جیکولن نے اپنے دورہ پاکستان کے کے موقع پر ڈائریکٹر انٹر فیتھ ریلیشنز سہیل احمد رضا سے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں میں مسلم مسیحی تعلقات کے باہمی فروغ ،مذہبی رواداری،معاشرتی ہم آہنگی اور عالمی امن کے […]

News - 19 Oct - 2017 - 2

ماڈل ٹاؤن کے مظلوموں کو انصاف کیوں نہیں مل رہا؟ شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا وعدہ کیا گیا تھا، طاقتور کے ظلم کاشکار مظلوموں کو انصاف دینا ریاست کی ذمہ داری ہے : ڈاکٹر طاہر القادری

Published : Oct 19, 2017 لاہور(18 اکتوبر 2017)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے عوامی تحریک کے وکلاء رہنماؤں سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شہباز میں کوئی فرق نہیں ہے دونوں جھوٹے، قاتل ،کرپٹ اور ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ اس لیے […]

News - 19 Oct - 2017 - 1

جسٹس باقر نجفی کمیشن کیس میں حکومتی اپیل کی سماعت، بنچ کی طرف سے پنجاب حکومت کی لمبی تاریخ دینے کی درخواست مسترد ، پنجاب حکومت تاخیری ہتھکنڈے اختیار کررہی ہے:وکلاء عوامی تحریک

Published : Oct 19, 2017 لاہور(18 اکتوبر 2017)جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ پبلک کیے جانے کے ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی انٹراکورٹ اپیل کی گذشتہ روز سماعت ہوئی ۔پنجاب حکومت کے پرائیویٹ وکیل خواجہ حارث کی طرف سے درخواست بھجوائی گئی تھی کہ وہ سپریم کورٹ میں پیش […]

News - 18 Oct - 2017 - 7

ایم ایس ایم کے زیر اہتمام ملک بھر میں طلبہ رابطہ مہم کا سلسلہ جاری ، ممبر شپ کیمپ بھی لگائے گئے

Published : Oct 18, 2017 مصطفوی سٹوڈنٹ موومنٹ کے زیر اہتمام ملک بھر طلبہ رابطہ مہم کامیابی سے جاری ہے۔ملک کے مختلف شہروں میں ممبر شپ کیمپ بھی لگائے جارہے ہیں ۔گزشتہ دنوں گوجرانوالہ میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کامرس کالج کے سامنے ممبر شپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔مرکزی صدر ایم ایس ایم چوہدری عرفان […]

News - 18 Oct - 2017 - 6

منہاج القرآن یوتھ لیگ عیسی خیل میانوالی کے زیراہتمام فکر حسین علیہ السلام یوتھ کانفرنس کا انعقاد

Published : Oct 18, 2017 منہاج القرآن یوتھ لیگ عیسی خیل میانوالی کے زیراہتمام فکر حسین علیہ السلام یوتھ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس سے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منا ج القرآن یوتھ لیگ محترم انعام مصطفوی نے خصوصی خطاب کیا ۔ فکر حسین علیہ السلام یوتھ کانفرنس میں افراد کی بڑی تعداد نے شرکت […]

News - 18 Oct - 2017 - 5

زبیر گوندل اور بلال شیرازی کی عوامی تحریک یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سے ملاقات ،22 اکتوبر کے اجلاس میں شرکت کی یقین دہانی

Published : Oct 18, 2017 جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے مرکزی صدر زبیر گوندل اور مسلم لیگ ق کے مرکزی صدر بلال شیرازی نے عوامی تحریک یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مظہر علوی سے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی ۔زبیر گوندل اور بلال شیرازی نے مظہر علوی کو تحریک منہاج القرآن کے 38 […]

News - 18 Oct - 2017 - 4

تحریک منہاج القرآن کے 38 ویں یوم تاسیس کی خصوصی تقریب، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری ،ڈاکٹر حسین محی الدین قادری اور دیگر قائدین کا خصوصی پیغام

Published : Oct 18, 2017 تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین نے منہاج القرآن کے 38 ویں یوم تاسیس پر دنیا بھر کے کارکنان، ذمہ داران و اسلامیان پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تحریک منہاج القرآن نے دہشتگردی کو اسلام سے جوڑنے کے جھوٹے اور تعصب پر […]

News - 18 Oct - 2017 - 3

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ نہ رک سکا، منہاج یونیورسٹی 19 اکتوبر کو انسانیت سوز سلوک اور نسل کشی کے خلاف پرامن احتجاجی واک کرے گی

Published : Oct 18, 2017 منہاج یونیورسٹی روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے ظلم، انسانیت سوز سلوک اور نسل کشی کے خلاف 19 اکتوبر کو پرامن احتجاجی واک کرے گی۔ واک کا مقصد روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف اقوام متحدہ، اسلامی دنیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو پیغام دینا ہے کہ وہ […]

News - 18 Oct - 2017 - 2

منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام ’’شہادت حضرت امام حسینؓ ‘‘ کانفرنس 19 اکتوبر کو ہو گی

Published : Oct 18, 2017 منہاج یونیورسٹی (ٹاؤن شپ لاہور) کے زیر اہتمام ’’شہادت حضرت امام حسینؓ ‘‘ کانفرنس 19 اکتوبر 2017 ء (جمعرات) کودن 11 بجے منعقد ہو گی۔ کانفرنس میں جید علمائے کرام، مشائخ عظام شرکت کریں گے۔ کانفرنس میں منہاج یونیورسٹی کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کی بڑی تعداد شریک ہو […]

News - 17 Oct - 2017 - 5

ن لیگ مسلسل اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے، پابندی عائد کی جائے : رائو کامران محمود کا مطالبہ

Published : Oct 17, 2017 پاکستان عوامی تحریک کراچی کے سینئر رہنمارائو کامران محمود کا کہنا ہے کہ ن لیگ مسلسل اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے پابندی عائد کی جائے۔ن لیگ مسلسل پاک فوج اور عدلیہ اور کو نشانہ بنا کر اسلام اور پاکستان دشمن طاقتوں کو خوش کر رہی ہے […]

News - 17 Oct - 2017 - 4

پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کا اہم اجلاس، آئندہ عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان

Published : Oct 17, 2017 پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کا اہم اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر ، چوہدری فیاض احمد نے کی ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری فیاض احمد وڑائچ نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد موجودہ کرپٹ اور فرسودہ نظام کے خلاف ہے۔پاکستان […]

News - 17 Oct - 2017 - 3

حکمرانوں کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے آج کا نوجوان مایوس اور بے روزگاری کا شکار ہے، نوجوانوں کی امید کی کرن ڈاکٹرطاہرالقادری ہیں : یوتھ لیگ کراچی کا مشترکہ بیان

Published : Oct 17, 2017 تحریک منہاج القرآن یوتھ لیگ کراچی کے نوجوانوں کا اپنے مشترکہ بیان میں کہنا ہے کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں ۔ نوجوانوں کو پاکستان بچانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ حکمرانوں کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے آج کا نوجوان مایوس اور بے روزگار ی کاشکار ہے […]

News - 17 Oct - 2017 - 2

نیشنل یوتھ الائنس کیلئے 25 جماعتوں کے یوتھ ونگز کا اجلاس 22 اکتوبر کو ہو گا

Published : Oct 17, 2017 پاکستان عوامی تحریک یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں متحرک قومی سیاسی کردار کی ادائیگی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کے یوتھ ونگز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کررہے ہیں ۔ اس ایجنڈے کے تحت 25 سیاسی و مذہبی جماعتوں کے […]

News - 17 Oct - 2017 - 1

 عدالتی و سرکاری اداروں کی لائیو کوریج کی اجازت دی جائے، عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈاپور اور اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ کے ذریعے ہائیکورٹ میں رٹ دائر

Published : Oct 17, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے اشتیاق چودھر ی ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کی ہے۔ جس میں اپیل کی گئی ہے کہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور عوامی نمائندوں کی لوٹ مار کے کیسز کی کارروائی کی لائیو کوریج […]

News - 16 Oct - 2017 - 7

تحریک منہاج القرآن شاہ فیصل ٹائون کے زیر اہتمام ذکر حسین ؓ کانفرنس،کارکنان کی بڑی تعداد شریک

Published : Oct 16, 2017 تحریک منہاج القرآن شاہ فیصل ٹائون کراچی کے زیر اہتمام ذکر حسین ؓ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر تحریک منہاج القرآن شاہ فیصل سید یونس المدنی ،ناظم تحریک منہاج القرآن شاہ فیصل محمد ریاض ملک نے کہا سیدنا امام حسین ؓ نے اپنی جان […]

News - 16 Oct - 2017 - 6

پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کا اہم اجلاس ، جنوبی پنجاب کی صوبائی تنظیم نو کر دی گئی ، آئندہ الیکشن کے حوالے سے لائحہ عمل مرتب

Published : Oct 16, 2017 پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کا اہم اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ گلشن مارکیٹ نیو ملتان میں منعقد ہوا ۔اجلاس کی صدارت نو منتخب صوبائی صدر چوہدری فیاض احمد وڑائچ نے کی ۔ اجلاس میں جنوبی پنجاب کی صوبائی تنظیم نو کر دی گئی ہے۔ اجلاس میں آئندہ آنے والے الیکشن کے […]