News-19-01-2017-3

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہید اور زخمی بیٹیاں انصاف کی منتظر ہیں : فرحت دلبرقادری

فیصل آباد( )منہاج القرآن ویمن لیگ کی ضلعی نائب صدرفرحت دلبرقادری نے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہید اور زخمی بیٹیاں اڑھائی سال سے انصاف کی منتظر ہیں ۔طاقت ور کمزوروں کا استحصال کر کے اللہ کے غضب کو دعوت نہ دیں ۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ […]

News-19-01-2017-2

کراچی منی پاکستان ہے اسکا امن ملکی ترقی خوشحالی کا ضامن ہے پر امن کراچی پر امن پاکستان ہے:خرم نواز گنڈا پور

کراچی( ) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ قوم کی نظریں سانحہ ماڈل ٹائون کیس اور پانامہ لیکس کیس پر لگی ہوئی ہیں قوم دونوں کیسوں میں انصاف چاہتی ہے اور مجرموں کو جرم کو انکے انجام تک پہنچانا چاہتی ہے ۔سانحہ ماڈل ٹائون کے قاتلوں […]

News-19-01-2017-1

لاہور کے عوام کو اورنج ٹرین نہیں گیس اور بجلی چاہیے ،عوامی تحریک لاہور کا اجلاس

لاہور(18 جنوری 2017)پاکستان عوامی تحریک لاہور و تحریک منہاج القرآن کا مشترکہ اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں شالا مار ٹاؤن اور ملحقہ آبادیوں سے تعلق رکھنے والے عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر تحریک لاہور حافظ غلام فرید نے کہا کہ حکمرانوں نے وعدہ کیا تھا کہ موسم […]

DrTUQ-19-1-2017

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کمیشن کی رپورٹ کے بعد سادہ لوح سمجھ جائیں دہشت گردی کے پروموٹرز اقتدار میں بیٹھے ہیں: ڈاکٹر طاہر القادری

لاہور(18 جنوری 2017)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کو توسیع نہیں ملے گی ، مشاورت کے نام پر دھوکہ ہو رہا ہے۔قوم جاننا چاہتی ہے دہشت گردوں کے پھانسی چڑھنے سے حکمرانوں کے کون سے مفادات متاثر ہورہے تھے؟وہ گزشتہ روز پاکستان عوامی تحریک علماء کونسل کے […]

18-1-17-2 (1)

عوامی تحریک یوتھ ونگ کے زیر اہتمام ضرب امن دستخطی مہم کا سلسلہ کامیابی سے جاری

 پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے زیر اہتمام کامیاب ضرب امن دستخطی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔پشاور، ایبٹ آباد،شیخوپورہ اور لاہور کے مختلف علاقوں میں یوتھ ونگ کے مرکزی صدر،مظہر محمود علوی اور دیگر یوتھ ونگ قائدین نے ضربِ امن دستخطی مہم کےذریعے ڈاکٹر طاہرالقادری کا پیغام امن و محبت عوام تک پہنچایا۔

News-18-01-2017-2

ماڈل ٹائون کے قاتل تین سال سے آزادہیں ہمارے صبر کو مزید نہ آزمایا جائے : عوامی تحریک کراچی

کراچی پاکستان عوامی تحریک کراچی سندھ کے زیر اہتمام 17جنوری سانحہ ماڈل ٹائون کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا۔اس سلسلے میں پاکستان عوامی تحریک کے تمام دفاتر میں احتجاجی دستخطی مہم کا آغاز کیا گیا۔گلشن اقبال میں احتجاجی مہم سے خطاب کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک کراچی سندھ […]

News-18-01-2017-1

غیر معتبر حکومت کے باعث لاکھوں ہنر مند پاکستانی ڈی پورٹ ہورہے ہیں:خرم نواز گنڈاپور

لاہور(17 جنوری 2017 ء )پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر غیر معتبر حکومت کے باعث لاکھوں ہنر مند پاکستانی ڈی پورٹ ہورہے ہیں۔ شہری اسی طرح ڈی پورٹ ہوتے رہے تو پاکستان میں بیروزگاری کا طوفان اور ترسیلات زر کا بحران جنم لے گا جس […]

14-1-2017

عوامی تحریک کے وکلاء کی اے ٹی سی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن میں جاں بحق ہونیوالے کارکنان کے متعلق بحث 

 لاہور: عوامی تحریک کے وکلا نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ساںحہ ماڈل ٹائون میں جاں بحق ہونے والے کارکنان سے متعلق بحث کرتے ہوئے کہا کہ پولیس بیریئرز ہٹانے آئی تھی تو مختلف گھروں کی چھتوں پر مورچہ زن کیوں ہوئی؟ پولیس نے کارکنوں پر سیدھی فائرنگ کی ،افسران نے منہاج القرآن کے دفتر کو ٹیک […]

DSC_1721

عوامی تحریک و تحریک منہاج القرآن کے کارکنوں کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کیلئے احتجاجی مظاہرہ

لاہور(17 جنوری 2017)سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے عہدیداروں وکارکنان نے 17 جون کی مناسبت سے 17 جنوری 2017 ء کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے ورثاء سے اظہار یکجہتی اور انصاف کے لیے چائنہ چوک پر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔کارکنوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت جسٹس […]