News-09-01-2017

شاہ زین بگٹی کا عوامی تحریک کے مرکزی سیکریٹریٹ کا دورہ

  جمہوری وطن پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما نواب شاہ زین بگٹی کا صوبائی عہدیداروں کے ہمراہ عوامی تحریک کے مرکزی سیکریٹریٹ کا دورہ اور عوامی تحریک کے مرکزی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو Media Talk of  Khurram Nawaz GandaPur and Shah Zain Bugti at PAT Central Secretariat-09-01-2017  

DrHassan-2

منہاج ویلفئیر فاونڈیشن کے زیر اہتمام مانچسٹر میں میلاد کانفرنس کا انعقاد

منہاج ویلفئیر فاونڈیشن کے زیر اہتمام مانچسٹر میں میلاد کانفرنس کا انعقاد 8 جنوری کو ہوگا۔ڈاکٹر حسن محی الدین قادری میلاد کانفرنس سے خصوصی خطاب کریں گے۔میلاد کانفرنس میں مانچسٹر اور دیگر قریبی علاقوں سے افراد کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔مانچسٹر کے مقامی قائدین بھی میلاد کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

27-12 Pic

عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریب، ملکی خوشحالی کیلئے دعائیں،امریکن قونصلیٹ راب نیو سم کی خصوصی شرکت

(لاہور(27دسمبر 2016 پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ میں کرسمس کے حوالے سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی ،تقریب کے اختتام پر کیک بھی کاٹا گیا ،تقریب کے مہمان خصوصی امریکن قونصلیٹ لاہور کے اکنامک اینڈ پولیٹیکل افیئرز کے ہیڈ مسٹر راب نیوسم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی […]

DrTUQ-26-12-16

قائداعظم کا پاکستان کرپشن مافیا کے نرغے میں ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا قائد اعظم کے یومِ ولادت کے موقع پر خصوصی پیغام

لاہور(24دسمبر 2016)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ قائداعظم کا پاکستان کرپشن مافیا کے نرغے میں ہے۔ نام نہاد جمہوریت صرف امراء کے مفادات کا تحفظ کررہی ہے۔ جب تک عام آدمی کو انصاف ،تعلیم ،صحت کی سہولتیں نہیں ملتیں تب تک قیام پاکستان کا ایجنڈا نامکمل رہے گا۔آئین […]

FB_IMG_1481728985863

پاکستان عوامی تحریک کے تاریخی ضرب امن و تبدیلی نظام سائیکل کارواں کا راولپنڈی میں پرتپاک استقبال

راولپنڈی :پاکستان عوامی تحریک کےتاریخی ضرب امن و تبدیلی نظام سائیکل کارواں کاراولپنڈی میں پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ کارواں کے شرکا کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔ عوامی تحریک کے کارکنان کی جانب سےکارواں کے شرکا کوان کی کامیاب مہم پر مبارک باد دی گئی ملک کی سلامتی ، امن وامان کے قیام اور استحصالی […]

IMG_1380

پیرسید مستان علی شاہ صاحب کے وصال پر ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے دعاؤں اور پھولوں کا نذرانہ

پشاور:گذشتہ ہفتہ چشم و چراغ و سجادہ نشین تمبر پورہ شریف ،پیر سید مستان علی شاہ پشاور دنیا فانی سے پردہ فرما گئے تھے (انا للہ و انا الیہ راجعون )۔ ان کی نماز جنازہ بروز اتوار بتا ریخ 18 دسمبر 2016 دن 11بجے ادا کی گئی۔ پیر صاحب کے وصال پر ڈاکٹر طاہر القادری […]