DrHassan-2

منہاج ویلفئیر فاونڈیشن کے زیر اہتمام مانچسٹر میں میلاد کانفرنس کا انعقاد

منہاج ویلفئیر فاونڈیشن کے زیر اہتمام مانچسٹر میں میلاد کانفرنس کا انعقاد 8 جنوری کو ہوگا۔ڈاکٹر حسن محی الدین قادری میلاد کانفرنس سے خصوصی خطاب کریں گے۔میلاد کانفرنس میں مانچسٹر اور دیگر قریبی علاقوں سے افراد کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔مانچسٹر کے مقامی قائدین بھی میلاد کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

MWM ISD

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا مجلس وحدت المسلمین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ، اظہار یکجہتی

پاکستان عوامی تحریک کے سنیئر مرکزی رہنما اور سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین نے گذشتہ روز اسلام آباد میں مجلس وحدت المسلمین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کیا اور کیمپ میں سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی اور ان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہاکہ حکمرانوں کا واحد […]

PAT KHI

ڈاکٹر حسن محی الدین القادری کی سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ سےکراچی میں ملاقات

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ سےچیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، خواجہ عامر فرید کوریجہ اور خرم نواز گنڈا پور کی ملاقات ملک کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال.

MQI KHI

رہنما تبلیغی جماعت مولانا طارق جمیل صاحب کی چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین القادری سے کراچی میں ملاقات

رہنما تبلیغی جماعت مولانا طارق جمیل صاحب کی چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین القادری سے کراچی میں ملاقات

minhaj.tv

ڈاکٹر حسن محی الدین کی سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات

پاکستان عوامی تحریک کے وفد نےڈاکٹر حسن محی الدین کی قیادت میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں ڈاکٹر طاہر القادری اور پارٹی کی طرف سے بیٹے کی باحفاظت بازیابی پر مبارکباد دی ۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور ،خواجہ عامر فرید […]