DrTUQ-26-12-16

قائداعظم کا پاکستان کرپشن مافیا کے نرغے میں ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا قائد اعظم کے یومِ ولادت کے موقع پر خصوصی پیغام

لاہور(24دسمبر 2016)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ قائداعظم کا پاکستان کرپشن مافیا کے نرغے میں ہے۔ نام نہاد جمہوریت صرف امراء کے مفادات کا تحفظ کررہی ہے۔ جب تک عام آدمی کو انصاف ،تعلیم ،صحت کی سہولتیں نہیں ملتیں تب تک قیام پاکستان کا ایجنڈا نامکمل رہے گا۔آئین […]