IMG-20161229-WA0017

منہاج القرآن ویمن لیگ بوریوالہ کے زیر اہتمام عظیم الشان مٖحفل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد

 منہاج القرآن ویمن لیگ بوریوالہ کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل میلادالنبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا ۔

 محفل میلاد سے نائب ناظمہ تربیت، ام کلثوم قمر نے خصوصی خطاب کیا جبکہ سیدہ زینب نعت کونسل نےہدیہ نعت پیش کیا ۔محفل میں علاقے کی خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔