IMG-20170108-WA0023

منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع چکوال کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل میلا د النبی ﷺ کا انعقاد

منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع چکوال کے زیر اہتمام منہاج القرآن اسلامک سینٹر چک بھون میں عظیم الشان محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا ۔ محفل میلاد میں معروف نعت خواں شبینہ ماجدہ نے خوبصورت نعتیہ کلام پیش کیا۔ مرکزی ناظمہ تربیت عائشہ مبشر نے ” غلامی رسول (ص) دین کی اساس ہے ” کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا ۔ محفل میلاد میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔