L1 (1)

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام محفل میلا د کا انعقاد

 منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام پی پی 153 میں عظیم الشان محفل میلا د النبیﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میلاد میں کلثوم طارق نے خصوصی خطاب کیا۔ روبی طارق اور منہاج نعت کونسل نے ہدیہ نعت پیش کیا۔محفل میلاد میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔