شاہ زین بگٹی کا عوامی تحریک کے مرکزی سیکریٹریٹ کا دورہ

 

جمہوری وطن پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما نواب شاہ زین بگٹی کا صوبائی عہدیداروں کے ہمراہ عوامی تحریک کے مرکزی سیکریٹریٹ کا دورہ اور عوامی تحریک کے مرکزی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو

Media Talk of  Khurram Nawaz GandaPur and Shah Zain Bugti at PAT Central Secretariat-09-01-2017