DrHassan-2

منہاج ویلفئیر فاونڈیشن کے زیر اہتمام مانچسٹر میں میلاد کانفرنس کا انعقاد

منہاج ویلفئیر فاونڈیشن کے زیر اہتمام مانچسٹر میں میلاد کانفرنس کا انعقاد 8 جنوری کو ہوگا۔ڈاکٹر حسن محی الدین قادری میلاد کانفرنس سے خصوصی خطاب کریں گے۔میلاد کانفرنس میں مانچسٹر اور دیگر قریبی علاقوں سے افراد کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔مانچسٹر کے مقامی قائدین بھی میلاد کانفرنس سے خطاب کریں گے۔