Miricle Mojeza shown by Allah in Milad Mawlid during Dr.Tahir ul Qadri Speech on word Muhammad SAW !

Miricle Mojeza shown by Allah in Milad Mawlid during Dr.Tahir ul Qadri Speech on word Muhammad SAW !

Description:
"We will show them Our signs in all the regions of the earth and in their own souls until they clearly see that this is the truth..." (Surah Fussilat 41:53) Miricle shown by Allah in Milad Mawlid Night the biggest gathering in Pakistan during speech of Mujadid Reviver of Islam - Shaykh ul Islam Dr.Tahir ul Qadri's Speech on Ism e Muhammad saw ! تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام مینار پاکستان پر منعقد ہونے والی تیئسویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس کے موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطاب کے دوران 3:50 بجے رات جب وہ اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حروف اور ان کے اعداد کے حوالے سے خطاب کر رہے تھے اور بار بار انگلی کے ذریعے فضاء میں اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تحریر کر رہے تھے، عین اُنہی لمحات میں چاند کے اردگرد جلی نورانی حروف میں بادلوں سے لفظ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واضح طور پر نمودار ہوا اور اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نورانی لفظ نے چاند کو تینوں اطراف سے گھیر لیا۔ یہ دیدنی منظر کئی منٹ تک برقرار رہا اور اس کا مشاہدہ کانفرنس کے لاکھوں شرکاء کے علاوہ ایک نجی ٹی وی چینل کے ذریعے پوری دنیا میں کروڑوں لوگوں نے براہِ راست کیا۔ اس منظر کو متعدد کیمرہ مینوں نے ہمیشہ کے لئے محفوظ کر لیا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اس واقعہ کو اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شبِ ولادت خداوند قدوس نے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایمان کی تقویت کے لئے اس معجزہ کو ظاہر کیا۔

Comment