Khurram Nawaz Gandapur live on channal 24 (about Election and Govt)

خوجہ سعد رفیق،رانا ثنااللہ اور چوہدری نثار کیخلاف پاکستان عوامی تحریک نے الیکشن کمیشن کو ثبوت فراہم کیے کہ وہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں سرکاری وسائل لگارہے ہیں لیکن الیکشن کمیشن نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔

Posted by PAT Media Cell on Saturday, April 25, 2015

قومی اسمبلی میں آئین کی خلاف ورزی پرکوئی آوازبلندنہیں کرتا۔خرم نوازگنڈہ پور

Posted by PAT Media Cell on Saturday, April 25, 2015

یہ کیسی جمہوری حکومت ہے کہ جہاں خارجہ پالیسی حکومت نہیں چیف آف آرمی سٹاف چلا رہے ہیں۔خرم نوازگنڈہ پور

Posted by PAT Media Cell on Saturday, April 25, 2015