News-24-Mar-2017-1

یومِ پاکستان پر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا پاکستان کو قائد کا پاکستان بنانے کا عزم

Published : 24th Mar, 2017

لاہور:(مورخہ ۲۳ مارچ ۲۰۱۷)ایم ایس ایم کے مرکزی صدر چوہدری عرفان یوسف نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان کو قائد کا پاکستان بنانے کا عزم کیا۔عرفان یوسف نے کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اس ملک کو تعلیم اور امن کا گہوارہ بنانے کے لئے ہرممکن کوشش کی جائے گی۔