News-13-May-2017-6

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرنکفرٹ جرمنی مرکزمیں یوکرائن کی ایک خاتون نے اسلام قبول کرلیا

Published : 13th May, 2017

منهاج القرآن انٹرنیشنل فرنکفرٹ جرمنی میں یوکرائن کی ایک خاتون نے اسلام قبول کرلیا۔ یوکرائن کی خاتون کو اسلام سے روشناس کراونے کی سعادت قاری مدثراقبال نے حاصل کی۔ منهاج القرآن انٹرنیشنل فرنکفرٹ جرمنی کے قائدین اور کارکنان نے نئی مسلم بہن کو خوش آمدید کہا اور مبارکباد دی۔