News-01-July-2017-1

سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹرمحمد طاہر القادری آج صبح لندن کیلئے روانہ

Published : Jul 1st, 2017

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری آج صبح لندن روانہ ہوگئے ہیں ۔ ڈاکٹر طاہر القادری براستہ دوہا اور قطر، لندن پہنچیں گے ۔