2

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہیدہ تنزیلہ امجد کی بیٹی بسمہ امجد کا چیف جسٹس کے نام خط

راشد لنگڑیال کو بیرون ملک جانے سے روکا جائے سانحہ میں ملوث اہم کرداروں کو بیرون ملک بھجوایا گیا، مزید کو جانے سے روکا جائے ،انصاف متاثر ہوگا 8 اپریل کے دن ملاقات کے موقع پر آپ نے کہا تھا جب بھی کوئی ضرورت ہو آپ رابطہ کر سکتی ہیں ہماری سب سے بڑی ضرورت […]

1

ڈائریکٹر انٹر فیتھ ریلیشنز منہاج القرآن سہیل احمد رضا کی آرچ بشپ جوزف کوٹس سے ملاقات

مسیحیت کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے کارڈینل مقرر کئے جانے پر مبارکباد دی کارڈینل جوزف کوٹس ایک محب وطن مسیحی رہنماء ہیں:سہیل احمد رضا پاکستان سب کا سانجھا وطن ہے،بسنے والوں کے دکھ سکھ ایک ہیں:دونوں رہنماؤں میں گفتگو     ڈائریکٹر انٹر فیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل سہیل احمد رضا کی آرچ بشپ […]

3

نااہل نواز شریف سزاؤں سے بچنے کیلئے تماشے کررہے ہیں:ڈاکٹر طاہرالقادری

نااہل سمجھتا ہے فوج کو بدنام کرنے سے غیر ملکی مدد ملے گی مگر اسکا ٹھکانہ جیل انجام رسوائی ہے نواز شریف کے جھوٹے ہونے پر عدالت نے مہر لگا دی، جلد کرپٹ اور قاتل بھی ڈیکلیئر ہونگے ماڈل ٹاؤن میں 14 لوگوں کو قتل کرنے کی ایف آئی آر درج کرنے کے انکار پر […]

2

سبیکہ شیخ ہونہار طالبہ تھی،موت پر پوری پاکستانی قوم سوگوار ہے:عوامی تحریک ویمن ونگ

افسوسناک واقعہ انسانیت کے خلاف سنگین اور ناقابل برداشت جرم ہے: فرح ناز     پاکستان عوامی تحریک ویمن ونگ کی مرکزی صدر فرح ناز نے امریکی سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والی پاکستان طالبہ سبیکہ شیخ کی ناگہانی موت پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے افسوسناک واقعے […]

1

نواز شریف فوج کو بدنام کرنے کی گندی مہم بند کردیں: خرم نواز گنڈا پور

لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کاحصہ بننے والے افسران کا ریکارڈ طلب کر لیا اشرافیہ کرپشن کیسز میں اندر ہو گی اور ماڈل ٹاؤن کیس میں پھانسی چڑھے گی: سیکرٹری جنرل   پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ نوجوان نواز شریف کے فوج […]

2

عوامی تحریک یوتھ ونگ کا اجلاس، لاہور کی تنظیم کا اعلان

حاجی فرخ صدر،نیاز محمود چدھٹر جنرل سیکرٹری منتخب، نوٹیفکیشن جاری مظہر محمود علوی،حافظ غلام فرید،چوہدری افضل گجر،عبد الحنان طاہرودیگر رہنماؤں کی مبارکباد رمضان المبارک میں گھنٹوں لوڈ شیڈنگ شرمناک کارکردگی ہے:مظہر علوی عوامی تحریک یوتھ ونگ کو پورے لاہور میں ری آرگنائز کیا جائے گا:نو منتخب صدر حاجی فرخ      پاکستان عوامی تحریک یوتھ […]

1

سانحہ ماڈل ٹاؤن ،فل بنچ کے روبرو نواز ،شہباز کی طلبی کیلئے عوامی تحریک کے وکلاء کی بحث

شریف برادران نے دھمکی دی ڈاکٹر طاہر القادری کو نہ روکا تو ہر تحریک کچل کر رکھ دیں گے دھمکی خرم نواز گنڈا پور،فیاض وڑائچ،سید الطاف شاہ کو ایچ بلاک ماڈل ٹاؤن بلا کر دی گئی مزیدسماعت آج 23مئی تک ملتوی،رائے بشیر،اظہر صدیق، لہراسب گوندل،نعیم الدین ایڈووکیٹ عدالت میں موجودہ تھے     سانحہ ماڈل […]

3

کشن گنگا ڈیم کی تعمیر کی ذمہ دار ن لیگ ہے: خرم نواز گنڈا پور

نواز شریف نیب میں پیش ہو کر اختیارات کے ناجائز استعمال کی وضاحت دیں: خرم نواز گنڈا پور      پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ نواز شریف نے نیب میں پیش نہ ہو کر ثابت کیا کہ ان کے نزدیک آئینی قومی ادارے کا کوئی احترام […]

2

منہاج القرآن کے شہر اعتکاف کی رجسٹریشن شروع

خرم نواز گنڈا پور نے رجسٹریشن کروا کر مہم کا باقاعدہ آغاز کیا، ملک کے تمام بڑے شہروں میں اعتکاف رجسٹریشن ڈیسک قائم کر دئے گئے شہر اعتکاف کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیا جائے: جواد حامد کا اجلاس میں مطالبہ   تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف 2018 کی رجسٹریشن کا آغاز کر […]

1

پاکستان کے بڑے نے پاکستان پر دہشتگردی کا الزام لگایا: مظہر علوی

مریم نواز کا بیانیہ فارغ ہوچکا، وہ کبھی ن لیگ کی صدر نہیں بن سکیں گی نواز شریف کو فارغ کرنے کا جو کام مشرف نہ کر سکے وہ شہباز شریف نے کر دیا: مرکزی صدر یوتھ لیگ   پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی نے مریم صفدر کے جلسہ […]

4

پھندااپنی طرف بڑھتے دیکھ کر نااہل کو دھرنے میں سازش نظر آنے لگی:ڈاکٹر طاہرالقادری

سانحہ ماڈل ٹاؤن کا انصاف زندگی اور موت کی طرح اہم ہے، سربراہ عوامی تحریک  استنبول او آئی سی کا اعلامیہ ٹھوس تجاویز پر مشتمل ہے، من و عمل ہونا چاہیے ،وکلاء سے گفتگو       پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ فلسطین کاز پر استنبول میں منعقدہ […]

3

خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو انسانیت کی خدمت کو عبادت سمجھتے ہیں:ڈاکٹر حسن محی الدین

رمضان المبارک بخشش، سخاوت ،بھائی چارے اور غم خواری کا مہینہ ہے،تقریب سے خطاب تحریک منہاج القرآن کی جانب سے پہلے جدید موبائل ہسپتال کے کا آغاز       چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین القادری نے کہا ہے کہ انسان کو ممتاز کرنے میں جہاں دیگر خصائل و اوصاف […]

2

پاکستان میں 80 ہزار افراد دہشتگردی کا شکار ہوئے:ڈاکٹر حسین محی الدین

قومی و ملی المیہ سے نمٹنے کیلئے حکومتی سطح پر کوئی توجہ نہیں دی گئی:پیس اینڈ کاؤنٹرٹیررازم کانفرنس سے خطاب کانفرنس سے ڈاکٹر ہرمن روبوگ اور ڈاکٹر آلقما خواجہ نے خطاب کیا، طلباء میں سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کیے گئے       تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر و منہاج یونیورسٹی لاہور کے ڈپٹی چیئرمین […]

1

قرضے معاف کروانے والوں کے خلاف چیف جسٹس کےنوٹس کا خیر مقدم کرتے ہیں:عوامی تحریک

قرضے معاف کروانے،ٹیکس چور اور اثاثے چھپانے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں:بشارت جسپال ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ہمیشہ ووٹرز کی تذلیل کی:ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس سے خطاب قرضے معاف کروانے والے تمام لٹیروں کا احتساب ہونا چاہیے     پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے صدر بشارت جسپال […]

3

واقعہ کا منہاج یونیورسٹی لاہور سے کوئی تعلق نہیں ہے: ترجمان عوامی تحریک

والدین کی درخواست اور طالبات کے بہترین مفاد میں انہیں شام 6بجے کے بعد ہاسٹل سے باہر جانیکی اجازت نہیں       پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ واقعہ کا منہاج یونیورسٹی لاہور سے کوئی تعلق نہیں ہے، منہاج یونیورسٹی میں زیر تعلیم بچیاں ایک علیحدہ ہاسٹل میں رہائش پذیر […]

2

منہاج القرآن کے زیر اہتمام لاہور سمیت ملک بھر میں دروس عرفان القرآن کا سلسلہ جاری

رمضان المبارک غریبوں اور مسکینوں سے ہمدردی و غم خواری کا مہینہ ہے رمضان المبارک تزکیہ نفس،امن و سلامتی،فلاح و بہبود اور برداشت کا درس دیتا ہے رمضان المبارک صبر کا مہینہ اور صبر کا بدل جنت ہے علامہ رانا محمد ادریس،علامہ لطیف مدنی،صابر کمال وٹو،علامہ فیاض بشیرودیگر کا دروس عرفان القرآن سے خطاب   […]

1

انٹرویو کرنے والا بڑا دشمن اور دینے والا غدار ہے: عوامی تحریک

شریف برادران جس تھالی میں کھاتے اسی میں چھید کرتے ہیں صاف پانی پراجیکٹ کی طرح مالٹا ٹرین کا آڈٹ ہوا تو گھپلے نکلیں گے: فیاض وڑائچ     پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر فیاض وڑائچ نے کہا ہے کہ نواز شریف کا انٹر ویو کرنے والا صحافی دشمن ہے تو انٹرویو دینے […]

2

ریاست،عدالت اور فوج سے لڑنے والے کے ساتھی بھی مجرم ہیں: ڈاکٹر طاہر القادری

نااہل بتائے ماڈل ٹاؤن میں 100 لوگوں کو گولیاں کس کے کہنے پر ماریں؟ کرنل سہیل عابد جیسے سپوتوں کی قربانیوں سے ملک میں امن آیا،عوام دہشتگردوں کو شکست دیں گے     پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ نااہل برادران بتائیں سانحہ ماڈل ٹاؤن میں 100 لوگوں کو […]

1

منہاج القرآن نے رمضان میں ملک بھر میں دروس عرفان القرآن کا شیڈول جاری کر دیا

سکالرزاسلام،احسان ،حصول تقویٰ،عقیدہ ختم نبوت ،ایثار،قربت الہیٰ کے موضوعات پر درس دینگے مفلوک الحال لوگوں کی مدد ،احترام آدمیت کے گُر سیکھنے اور سکھانے کا نام روزہ ہے رمضان المبارک ہمیں اپنی ذات کے احتساب کا موقع فراہم کرتا ہے علامہ رانا ادریس،علامہ غلام مرتضیٰ علوی،علامہ عبد الحئی علوی،علامہ لطیف مدنی کا دروس عرفان القرآن […]

2

اسلامیان پاکستان اور ملت اسلامیہ کو ماہ مقدس کی آمد مبارک: ڈاکٹر طاہر القادری

مستحقین کی مدد اور ضرورت مندوں کی حاجت روائی بہترین عبادت ہے رمضان المبارک ایثار،قربانی،تقوی،عبادت،توبہ واستغفار کا درس دیتا ہے   حضور اکرم ﷺ نے غریبوں، محتاجوں سے حسن سلوک کی تعلیم دی     پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ماہ صیام کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا ہے […]