2

کوئٹہ میں دہشتگردی کا واقعہ قابل مذمت ہے:ڈاکٹر طاہر القادری

قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہے، دہشتگردوں کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں جائیں     پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی […]

2

نااہل نواز شریف ذہن نشین کر لیں اللہ نے ان کی دراز رسی کھینچ لی:ڈاکٹر طاہر القادری

پاکستان کو لوٹنے والے شریف خاندان کا ٹھکانہ جیل اور مقدر ذلت و رسوائی ہے قاتل نوازشریف آئندہ الیکشن کی بجائے لوٹ مار کا حساب دینے کی فکر کریں 3بار وزیر اعظم رہنے والے کو عدلیہ کے خلاف بد زبانی پر نوٹس ملنا ڈوب مرنے کا مقام ہے سپریم کورٹ کے خلاف شرمناک مہم چلانا […]

6

ججز کی سیکیورٹی رینجرز کے سپرد کی جائے: ڈاکٹر طاہر القادری

سپریم کورٹ کے جج کی رہائش گاہ پر فائرنگ شرمناک اور بزدلانہ حرکت ہے : سربراہ عوامی تحریک  ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کرنیوالے اے ٹی سی جج کی سیکیورٹی بھی فول پروف بنائی جائے     پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس […]

3

نااہل ٹولے نے جو بویا آج دونوں ہاتھوں سے کاٹ رہا ہے :ڈاکٹر طاہرالقادری

سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئینی ایوانوں میں بدعنوانوں کا داخلہ روکنے میں مدد ملے گی ابھی سانحہ ماڈل ٹاؤن اور احتساب عدالت کے فیصلے آنا باقی ہیں، سربراہ عوامی تحریک ہر فرعون کی گرفت کا وقت مقرر ہے، ماڈل ٹاؤن کے مظلوموں کی آہیں عرش تک پہنچیں     پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ […]

1

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا مفتی ہدایت اللہ پسروری کے انتقال پر اظہار افسوس

مفتی ہدایت اللہ پسروری کی زندگی درس وتدریس اوردین اسلام کی خدمت میں گزری مرحوم ایک بلند پایہ عالم، درویش صفت اور حق گو انسان تھے:سربراہ عوامی تحریک     پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے سرزمین اولیاء ملتان کی معروف علمی،روحانی ومذہبی شخصیت مفتی ہدایت اللہ پسروری کے انتقال پر […]

Meraj-un-Nabi1

واقعہ معراج کا تعلق ایمان،ایقان اور وجدان سے ہے:ڈاکٹر طاہر القادری

معراج النبی ﷺ وہ عظیم معجزہ ہے جس کی تصدیق قرآن حکیم بھی کرتا ہے معراج میں حضور اکرم ﷺ کو قیامت تک ہونیوالے تمام واقعات کا علم عطا ہوا سفر معراج نے کائنات کو علم و سائنس کے نئے راستے دکھائے     پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے معراج […]

2

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا جی ایم۔ ملک کی خالہ محترمہ کے انتقال پر اظہار افسوس

تحریک منہاج القرآن کے ڈائریکٹر فارن افیئرز جی۔ایم ملک کی خالہ محترمہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں،سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے مرحومہ کے وصال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کر تے ہوئے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام […]

2

نیب قوانین معطل کرنے کا مطالبہ مجرمانہ اور بیمار ذہنیت کا عکاس ہے : ڈاکٹر طاہر القادری

احتساب اوراصلاحات کے بعد شفاف الیکشن ہوئے تو پانامہ کے چوروں کی ضمانتیں ضبط ہوں گی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف میں تاخیر کی وجہ اقتدار پر مسلط حکمران ہیں: سربراہ عوامی تحریک     پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ اگر احتساب ،اصلاحات کے بعد شفاف الیکشن ہو […]

4

شہدائے ماڈل ٹاؤن کا انصاف ہر کارکن پر قرض اور فرض ہے: ڈاکٹر طاہر القادری

صوفی اقبال شہید کے بیٹے آصف اقبال کو شادی پر مبارکباد،ڈاکٹر حسن محی الدین کی شرکت دعوت ولیمہ میں خرم نواز گنڈاپور،فیاض وڑائچ،جی ایم ملک،حافظ غلام فرید و دیگر شریک ہوئے     پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ شہدائے ماڈل ٹاؤن کا انصاف میرے سمیت تحریک کے […]

4

چوروں کو ریلیف دینے کیلئے ایمنسٹی سکیم آئی:ڈاکٹر طاہرالقادری

نااہل کی رخصتی کے بعد بھی لوٹ مار کا تسلسل قائم ہے،سکیم معیشت پر خودکش حملہ ہے سعودی عرب نے انسداد کرپشن مہم کے ذریعے چند ہفتوں میں 100ارب ڈالر ریکور کیے چوروں کو ریلیف دینے سے چوری کا رجحان بڑھتا ہے: سربراہ پاکستان عوامی تحریک پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے […]

2

فلسطینی عوام کیلئے عرب لیگ اور ہیومن رائٹس واچ کا نوٹس خوش آئند ہے،ڈاکٹر طاہر القادری

قندوز کے واقعہ کی غیر جانبدار انکوائری کروائی جائے،طاقت کا بے رحم استعمال بند کیا جائے کشمیر میں بھی ریاستی تشدد بند ہونا چاہیے،انسانی حقوق کا احترم کیا جائے      پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ عرب لیگ اور ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے غزہ میں […]

2

نواز شریف نے دہشتگردی کو فروغ دیا، کمی کا کریڈٹ فوج کو جاتا ہے: ڈاکٹر طاہر القادری

کرپشن کیسز کے فیصلوں کی گھڑی جیسے جیسے قریب آرہی ہے چیخوں میں شدت آرہی ہے: سربراہ عوامی تحریک نوازشریف کی سپریم کورٹ کو گاؤں کی پنچائیت اور فوج کو پنجاب پولیس بنانے کی مذموم خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی آئندہ الیکشن میں چاروں صوبوں کے عوام ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو مسترد کردینگے   […]

1

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہر القادری کاغلام علی کے سُسرخواجہ عبد الکریم کے انتقال پر افسوس کا اظہار

 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے عوامی تحریک اسلام آباد کے رہنماء و ترجمان غلام علی کے سُسرخواجہ عبد الکریم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی ہے۔ دریں اثناء چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی […]

2

پاکستان کی تقدیر بدلنے والی ساری اشرافیہ نیب کے زیر علاج ہے: ڈاکٹر طاہر القادری

اشرافیہ نے ہر دور میں جاتے ہوئے معیشت کا جنازہ نکالا جس ملک کے حکمرانوں کی کوئی اقدار نہ ہوں اس ملک کی کرنسی بھی بے قدر ہوتی ہے ڈالر میں اضافہ اور ایمنسٹی سکیموں کا فائدہ صرف کالے دھن والوں کو ہوتا ہے آج کی کاسمیٹکس ترقی غیر ملکی قرضوں کی مرہون منت،قرضہ 94ارب […]

5

عدلیہ،فوج ،پارلیمنٹ کے ملکر کام کرنے کے مشورے خاندانی لوٹ مار بچانےکی آخری خوشامدانہ کوشش ہے:ڈاکٹر طاہرالقادری

شہباز شریف، نواز شریف سے بڑا فراڈیہ ، ایک اداروں کو گالیاں دوسرا ہاتھ جوڑنے کی ڈرامہ بازی کررہا ہے دونوں ایک ہی سکے کے ود رخ، دونوں ایک پیج پر طریقہ واردات جدا جدا ہے،گفتگو شہباز شریف14 شہری قتل کروانے کے سانحہ کے براہ راست ذمہ دار ہیں ،پھانسی چڑھیں گے   پاکستان عوامی […]

4

نواز شریف صرف اس ووٹ کو معزز سمجھتے ہیں جو انہیں ملے:ڈاکٹر طاہر القادری

نااہل کے پاس جیل جانے،بھاگنے یا آرٹیکل 45کے پیچھے چھپنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں نوازشریف سیکیورٹی رسک ہیں،ان کی اداروں کے خلاف مہم جوئی دشمنوں کا ایجنڈا ہے شیخ مجیب کے نقش قدم پر چلنے والے اس سیاسی سنپولیے کا اژدھا بننے سے پہلے سر کچلنا ہوگا ووٹرز نے کسی قدوس بزنجو کے […]

3

ڈاکٹر طاہر القادری کی رائے ونڈبم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت

 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے رائے ونڈ میں بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے سیکیورٹی فورسزکے جوانوں اور سویلین افراد کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں ،آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے ۔انہوں نے کہاکہ انسانیت کے […]

1

تبدیلی کی ہوائیں انتخابی عمل شروع ہونے سے پہلے چل پڑیں:ڈاکٹر طاہرالقادری

فیئر اینڈ فری الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے چیف جسٹس کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں ڈیفالٹرز، ٹیکس چور، منی لانڈرنگ کرنے والوں کو انتخابی سیاست سے کک آؤٹ کرنا ہو گا  حکمران جماعت سینیٹ میں اقلیت میں تھی ،کولیشن کا چیئرمین آنے پر ماتم کس بات پر؟   پاکستان عوامی تحریک کے […]

4

شام میں جنم لینے والے انسانی المیہ پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے : ڈاکٹر طاہر القادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے شام کی صورتحال اور جنم لینے والے انسانی المیہ پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شام میں بہنے والے بے گناہ انسانی خون پر عالم اسلام کی خاموشی پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ۔مسلمان ممالک کو اس […]

3

گاڈفادر عدلیہ کی توہین نہیں تذلیل کررہے ہیں درگزر کی پالیسی مافیا کے حوصلوں کو بڑھارہی ہے:ڈاکٹر طاہرالقادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ 14 لاشیں اٹھائیں، انصاف نہیں ملا پھر بھی 4 سال سے اعلیٰ عدلیہ سے انصاف کیلئے درخواست گزار ہیں۔ ’’گاڈ فادر‘‘ اور اس کے حواری عدلیہ کی توہین نہیں تذلیل کررہے ہیں، درگزر کی پالیسی مافیا کے حوصلوں کو بڑھارہی ہے، نااہلوں کی […]