News Dec 5, 2017 - 8

میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے موقع پر منہاج انٹرفیتھ اینڈ ویلفئیر فاؤنڈیشن انڈیا کی جانب سے ویلفئیر ایکٹویٹیز کا انعقاد

Published :Dec 05, 2017

منہاج انٹرفیتھ اینڈ ویلفئیر فاؤنڈیشن انڈیا نے میلاد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بابرکت موقع پر غرباء اور مستحقین میں ضروریات زندگی کی اشیاء تقسیم کرنے کے لیے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا۔ اس سلسلے میں انٹرفیتھ اینڈ ویلفئیر فاؤنڈیشن کی ٹیم نے ممبی کے مختلف ہسپتالوں کا دورہ کیا اور مریضوں میں پھل اورمٹھائیاں تقسیم کیے ۔